Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile
Awan

@awan_m12

Having me in your life is like a treat of happines

ID: 1068892441

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%40@Awan_M12%2Fexclude%3Areplies&t=wjkfDuOJledRBGqSqXi0YA&s=0 calendar_today07-01-2013 17:54:22

691,691K Tweet

8,8K Followers

576 Following

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

شاہ محمود قریشی کو اسٹریچر پر پنجاب پولیس نے کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا آرام سے بھی تو لے جا سکتے تھے۔ ویڈیو بنانے والا شہری

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

اس کا تو یہی مطلب ہے کہ شاہ محمود قریشی بھی ڈٹا ہوا ہے۔ مریم نواز کی پنجاب پولیس کو شرم آنی چاہئے۔ سابق وزیر خارجہ ہے اور بیمار ہے۔ بالکل ہی انسانیت بھول چکے ہیں!

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم 🕊️ بہترین اور معیاری ٹوئٹس پڑھنے کے لیے سعید بھائی کو فالو کریں' 👇👇 دوست عمران خان 👆👆 فالوبیک کی ٹینشن نہیں لینی بغیر کہے مل جائے گا بشرطیکہ چوبیس گھنٹے انتظار لازمی کریں

Mobeena Khan (@khanmobeena) 's Twitter Profile Photo

*اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ* *نکالے* *اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے* *دے جاتی ہے*🤣🤪

*اسے کہہ دو ہمیں دل سے نہ* *نکالے* 
 *اکثر خالی جگہوں پر بلی بچے* *دے جاتی ہے*🤣🤪
Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ہم غلامی چاہتے ہیں کہ آزادی چاہتے ہیں۔ #آخری_حل_مزاحمت

AI creator شرارتی (@shararti_ai) 's Twitter Profile Photo

جو بچا تھا وہ لُٹانے کے لیے آئے ہیں ——- عسکری دُھن پر ہلکی آنچ پر کیا گیا میاں نوازشریف عُرف امراؤ جان ادا کا درد بھرا مُجرہ

Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 🌴🤲 السلام علیکم

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
🌴🤲
 السلام علیکم
Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🌴 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ 🤲 صبح الخیر🌴

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
🌴
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
🤲 
صبح الخیر🌴
🇵🇰🇸🇦🇵🇸♥️ وقاص (@ilyasw2972) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🌿💚 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد

Hafiz Usama Abubakar (@imusamach) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآئِكُمۡ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّٰهِ نَصِيۡرًا اور اللہ تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور اللہ ہی کافی کارساز ہے اور کافی مددگار ہے۔ {سورۃالنساء 45}

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ

وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِاَعۡدَآئِكُمۡ‌ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ وَلِيًّا وَّكَفٰى بِاللّٰهِ نَصِيۡرًا 

اور اللہ تمہارے دشمنوں سے خوب واقف ہے اور اللہ ہی کافی کارساز ہے اور کافی مددگار ہے۔
{سورۃالنساء 45}
Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

جس شخص کو 25 کروڑ عوام کی حمایت حاصل ہے، اسے گزشتہ دو سال سے ناحق قید میں رکھا ہے رہا کرو رہا کرو عمران خان کو رہا کر و

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

بھائی فیصل عباس شہید جو 25 مئی کو شہید ہوئے۔۔اج ان کو گزرے تین سال ہو گئے ۔۔۔ان کے بچے یتیم ہو گئے ان کی ماں بیوی بہنیں ساری زندگی کے لیے ایک ایسی تکلیف میں مبتلا ہو گئی ہیں جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگی ۔۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے 😥

بھائی فیصل عباس شہید  جو 25 مئی کو شہید ہوئے۔۔اج ان کو گزرے تین سال ہو گئے  ۔۔۔ان کے بچے یتیم ہو گئے ان کی ماں بیوی بہنیں ساری زندگی کے لیے ایک ایسی تکلیف میں مبتلا ہو گئی ہیں جو کبھی بھی ختم نہیں ہوگی ۔۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے 😥
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

تاریخی لمحہ: چین سے روانہ ہونے والی پہلی براہِ راست مال بردار ٹرین 15 دن کے سفر کے بعد ایران پہنچ گئی۔