Asif malik (@asifmalikedu) 's Twitter Profile
Asif malik

@asifmalikedu

ID: 935134134825050112

calendar_today27-11-2017 13:12:06

255 Tweet

88 Followers

588 Following

Asif malik (@asifmalikedu) 's Twitter Profile Photo

اگر بے روزگار نو جوانوں نے فیز ٹو اور فیز تھری میں سکولوں اور کالجز کی نجکاری نہ روکی تو پی ایچ ڈی ۔ ایم فل ۔ ایم ایس سی ۔ اور ایم اے کی ڈگریوں کا اچار ڈالنے کا بندو بست کریں آپ لوگ لائق ہی اس کی ہو! اس سے حاضر سروس ملازمین پر کوئی اثر نہیں پڑے گا.

Muhammad Aamir Rana (@tahasays007) 's Twitter Profile Photo

دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔ *سیاہ* ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ

دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔ 
لیکن
 کیا 
آپ نے کبھی غور کیا ہے
 کہ
 ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں
 کہ
 یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔

*سیاہ*
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ
اُستانی صاحبہ📚 (@ostaaanii786) 's Twitter Profile Photo

#EqualPayForPunjab خود 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گئے اور سرکاری ملازم 50 ہزار میں پورا گھر چلائیں

#EqualPayForPunjab

خود 11 کروڑ کے بسکٹ کھا گئے اور سرکاری ملازم 50 ہزار میں پورا گھر چلائیں
Asif malik (@asifmalikedu) 's Twitter Profile Photo

#EqualPayForPunjab تنخواہوں،پینشن اور ریٹامنٹ کی سہولیات برابر کی دی جائے. تمام پاکستانی برابر ہیں