
Asif Khan
@asifkhan3373
Football game(وَاِنَّ اِلٰی رَبِّکَ الْمُنْتَھیٰ ❤)
ID: 1128311733121110016
14-05-2019 14:50:54
5,5K Tweet
643 Followers
579 Following

















عاصم منیر کے گھٹنوں میں آٹھ فروری کا درد ہے۔ عاصم منیر کو عوامی نفرت کا سرطان ہے۔ عاصم منیر برباد معیشت کے امراض قلب میں مبتلا ہے۔ عاصم منیر کو پختونخواہ میں دہشتگردی کی شوگر ہے۔ اسکے جگر میں چھبیس نومبر اور مریدکے جیسے سانحات کا السر ہے۔ اس ناتواں مریض کی سانسیں صرف امریکی وینٹی

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا توڑ صرف پی ٹی آئی سوشل میڈیا خود ہے پروپیگنڈا اکاؤنٹس اور پراپیگنڈا صحافیوں کو آپ خود ریچ دیتے ہیں۔اگر اپ ریپوسٹ کوٹ اور کمنٹ نا کریں تو ان کے اکاؤنٹس پردس لائکس نہیں ہوتیں ۔آپ سب اس مہم میں شامل ہوں جواب دینا ہے تو سکرین شاٹ لگائیں #NoCommentZeroReach

