Muhammad Ashfaq (@ashfaqpk82) 's Twitter Profile
Muhammad Ashfaq

@ashfaqpk82

ID: 529632024

calendar_today19-03-2012 18:59:57

2,2K Tweet

59 Followers

159 Following

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹرینڈ #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو شروع کریں، عوام کو عزت دینی ہوگی ورنہ یہ ملک کبھی طرقی نہیں کرے گا

یہ ٹرینڈ #عوامی_رائے_کا_احترام_کرو شروع کریں، عوام کو عزت دینی ہوگی ورنہ یہ ملک کبھی طرقی نہیں کرے گا
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

Former PM of Pakistan Imran Khan's wife life is in danger because it's believed that she has been poisoned. She is kept in very poor and unhygienic conditions. UN Human Rights must intervene because she needs medical care as soon as possible. #BushraBibiNeedsHelp

Former PM of Pakistan Imran Khan's wife life is in danger because it's believed that she has been poisoned. She is kept in very poor and unhygienic conditions.

<a href="/UNHumanRights/">UN Human Rights</a> must intervene because she needs medical care as soon as possible.

#BushraBibiNeedsHelp
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

مرے ہاتھ میں قلم ہے، مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا، کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم، تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں، تو غروب ہونے والا

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

ٹیم انصافینز پاور ہزاروں انصافینز پر مشتمل ایک والنٹیئر ٹیم ہے جو پچھلے کئی سالوں سے عمران خان اور PTI کے ساتھ مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے ہیں اور تب تک کھڑے رہیں گے جب تک عمران خان جیل سے نکل کر وزیراعظم نہیں بن جاتے ۔ کیا آپ سب آخری سانس تک کپتان کا ساتھ دیں گے؟

ٹیم انصافینز پاور ہزاروں انصافینز پر مشتمل ایک والنٹیئر ٹیم ہے جو پچھلے کئی سالوں سے عمران خان اور <a href="/PTIofficial/">PTI</a> کے ساتھ مشکل وقت میں ڈٹ کر کھڑے ہیں اور تب تک کھڑے رہیں گے جب تک عمران خان جیل سے نکل کر وزیراعظم نہیں بن جاتے ۔

کیا آپ سب آخری سانس تک کپتان کا ساتھ دیں گے؟
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا ہر ورکر، سپورٹر اور لیڈر کل شام 4 بجے اس ٹرینڈ #FreeLeaderOfTheNation میں حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے ایک بار پھر سے آواز اٹھائیں تیار ہیں آپ سب؟ 🧐

عمران خان کا ہر ورکر، سپورٹر اور لیڈر کل شام 4 بجے اس ٹرینڈ #FreeLeaderOfTheNation
 میں حصہ لیں اور خان کی رہائی کے لئے ایک بار پھر سے آواز اٹھائیں

تیار ہیں آپ سب؟ 🧐
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

پبلک پول : عمران خان کے لئے لائیک اور ریٹویٹ جبکہ میاں نواز شریف کے لئے کمنٹس ، فلور آپ سب کے لئے حاضر ہے 👇

پبلک پول : عمران خان کے لئے لائیک اور ریٹویٹ جبکہ میاں نواز شریف کے لئے کمنٹس ، فلور آپ سب کے لئے حاضر ہے 👇
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

الحمد اللہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل آپ سب کو مبارک ❤🙌

الحمد اللہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل

آپ سب کو مبارک ❤🙌
Ashfaq Faraz (@ashfaqpk81) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل Congratulations to Imran Khan لیکن ان ججوں کو کب انصاف ملے گا؟

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل
Congratulations to Imran Khan 
لیکن ان ججوں کو کب انصاف ملے گا؟
Ashfaq Faraz (@ashfaqpk81) 's Twitter Profile Photo

ان ججوں کو کون انصاف دے گا؟؟ وہی جن کے خلاف کیس ہے۔۔ إنا لله وإنا إليه راجعون

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی دعا یا الله جمعتہ الوداع رمضان المبارک کے آخری جمعے کی بابرکت دن کی خاطر عمران خان کی حفاظت فرما اور جھوٹے بوگس مقدموں اور یزیدی جیل سے جلد رہائی عطا فرما۔ آمین ضرور لکھیں ❤

اجتماعی دعا

یا الله جمعتہ الوداع رمضان المبارک کے آخری جمعے کی بابرکت دن کی خاطر عمران خان کی حفاظت فرما اور جھوٹے بوگس مقدموں اور یزیدی جیل سے جلد رہائی عطا فرما۔

آمین ضرور لکھیں ❤
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

لیڈر وہ جو قوم کی سیاسی ، دینی اور اخلاقی تربیت کرنا جانتا ہو، ایسے ہیں ہمارے کپتان ! اللہ تعالیٰ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے ، آمین 🤲