Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile
Mohammad Ashfaq

@ashfaqma1

لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِؕ Ashfaq, IT Consultant.Blogger,Social Media activist Love ISLAM, Love ALLAH,Love Prophet Muhammad(PBUH)

ID: 1872662328

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCffRUk-kqmjv181TRYR4sSA?view_as=subscriber calendar_today16-09-2013 19:04:12

71,71K Tweet

72,72K Followers

47,47K Following

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

5 دہائيوں سے دنیاے شہرت پر راج کرنے والا، دو سال سے جیل میں بہادری کے ساتھ اپنے اصولوں پر کھڑا ہے اس نے قوم کو بہادری کے راگ نہی سناے بلکہ بہادری کے ساتھ مقابلہ کرکے بتا دیا ہے کہ وہ بہادروں کا بہادر ہے شرم آنی چاہیے اس کے نام پر راج کرنے والی بزدل قیادت کو،

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

جب کوئ لڑکی ہاٹ فقرہ لکھتی ہے یا کوئ سیکسی بات کرتی ہے تو 99 فیصد لوگ اس کے پروفائل کی زيارت کرنے لگ جاتے ہیں کیا شریف اور کیا بدمعاش، ایک فقرے پر ایک لاکھ سے اوپر ویوز پہنچ جاتے ہیں،کچھ لوگ ہمت کرکے کمنٹس بھی کردیتے ہیں یہی اصل سوچ ہے اس وقت معاشرے کی،یہاں پارسا نظر آتے ہیں بس

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

اداکار اور اداکارائيں جتنا پیار اپنی فلموں اور ڈراموں کے والدین سے کرتے ہیں اس سے آدھا بھی اگر اپنے حقیقی والدین سے کریں تو ان کی دنیا جنت بن سکتی ہے

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

اگر کوئی اپنے والدین کو یاد کرکے روے تو ن لیگی میڈیا اور سیاست دان اس کو انجام سے دوچار کرا دیتے ہیں ان کا معیار اتنا گر گیا ہے جتنی ان کی سیاست اخلاقی گراوٹ کا تو پہلے سے شکار تھے اب سیاسی گراوٹ کی پست ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں اپنی طلاق ہوتی ہے تو ذاتی زندگی مگر دوسروں کی ؟؟

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے اتنی ٹوائلٹ والی کبھی جواد و سہیل کی کسی نے منہ پر نہیں کی جتنی فضا نے کی ہے اب معافی نامہ تو اے گا کیونکہ یہ ہی کام کروانا اتا ہے

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

قیامت زيادہ دور نہی، موت کو قیامت کا دروازہ کہتے ہیں مشہور ہے کہ من مات قامت قیامتہ، جو مر گیا اس پر قیامت برپا ہوگئ

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

برے لوگوں کی روح جسم سے کھینچ کر اور گھسیٹ کر نکالی جاتی ہے جبکہ نیک لوگوں کے جسم کی گرہ کھول دی جاتی ہے

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

فضا نے قوم کی ترجمانی صرف دو لائنوں میں کرکے 50 سالہ صحافت کو کھڈے لائن لگا دیا

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

سہیل وڑائچ کی صحافت ایسے ہی ہے جیسے 50 سالہ پرانی تصویر کو نئی فریم میں لگا دیا جاے😄

Mohammad Ashfaq (@ashfaqma1) 's Twitter Profile Photo

کیا چین دنیا کا نظام اپنے ہاتھ میں لینے کا پلان کر چکا ہے؟ اس وقت دنیا کو امریکہ کا نعم البدل چاہیے چاہے وہ چین ہو یا روس