Asher Albert (@asher_albert) 's Twitter Profile
Asher Albert

@asher_albert

Proud Pakistani Christian| QuaidNawazSharif. RTs❎Endorsement| #ChristianLivesMatter ✝️

ID: 487313847

linkhttps://youtube.com/c/AsherAlbert calendar_today09-02-2012 07:15:20

79,79K Tweet

4,4K Followers

483 Following

Asher Albert (@asher_albert) 's Twitter Profile Photo

جناب عرفان صدیقی صاحب کو اُن کی عظیم علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جناب عرفان صدیقی صاحب کو اُن کی عظیم علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
کـــریـــلـــــے گوشـتــــــــــ™ــــــــ (@nazakathusssain) 's Twitter Profile Photo

ہم جناب سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کو ان کی گرانقدر صحافتی اور علمی خدمات کے صلے میں پاکستان کا سب سے بڑا سویلین ایوارڈ ستارہ امتیاز ملنے پہ مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ عرفان صدیقی جیسی علمی شخصیت کسی بھی ملک کا بیش قیمت سرمایہ ہو تی ہیں

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

محترم سینیٹر عرفان صدیقی کو اُن کی عظیم علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں Senator Irfan Siddiqui

محترم سینیٹر عرفان صدیقی کو اُن کی عظیم علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
<a href="/IrfanUHSiddiqui/">Senator Irfan Siddiqui</a>
Ammar Ayyaz (@ammarayyaz5) 's Twitter Profile Photo

جناب عرفان صدیقی صاحب کو اُن کی عظیم علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

جناب عرفان صدیقی صاحب کو اُن کی عظیم علمی، ادبی اور صحافتی خدمات کے اعتراف میں سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Asher Albert (@asher_albert) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔ Ahsan Iqbal

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کی مسلم لیگ ہاؤس کراچی میں کارکنان سے خطاب کر رہے ہیں۔ 
<a href="/betterpakistan/">Ahsan Iqbal</a>
Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

کراچی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال مسلم لیگ ھاوس سندھ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے Ahsan Iqbal

کراچی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سیکریٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن پروفیسر احسن اقبال مسلم لیگ ھاوس سندھ میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے 
<a href="/betterpakistan/">Ahsan Iqbal</a>
Marriyum Aurangzeb (@marriyum_a) 's Twitter Profile Photo

"وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف تھائی لینڈ سے جاپان پہنچ گئیں" وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹوکیو ائیرپورٹ پہچنے پر پر تپاک خیر مقدم۔جاپان گورنمنٹ کے اعلی افسران اور سفارتی حکام نے خیر مقدم کیا۔

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

The Chief Minister visited Yokohama, Japan’s commercial, economic, and cultural hub. At Yokohama Town Hall, CM Maryam Nawaz and her delegation were given a detailed briefing on urban development. #CMMaryamInJapan

The Chief Minister visited Yokohama, Japan’s commercial, economic, and cultural hub.

At Yokohama Town Hall, CM Maryam Nawaz and her delegation were given a detailed briefing on urban development.

#CMMaryamInJapan
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸 (@bswarraich) 's Twitter Profile Photo

آپ نوٹ کریں ہر وہ حرامی اس وقت غائب ہے جس کو پختونخوا کے عوام کی بہت تکلیف ہوتی تھی اور آئے دن دھرنے اور جھوٹے نعرے لگا کر باہر نکلتے تھے۔ مشکل کی گھڑی میں صرف ریاست ہی کام آئی ہے۔۔۔

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

گورنر وفاق کا نمائندہ ہوتاہے میری قائد محمد نوازشریف اور وزیراعظم شہبازشریف سے گزارش ہے کہ ہمیں وفاق کا نمائندہ دے دیں جو self projection سے زیادہ وفاق کی نمائندے کرتے ہوئےسندھ کے عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرے جس کا وفاقی،صوبائی حکومت ،عوام کے درمیان پل کا کردار ہو #KarachiRains

Asher Albert (@asher_albert) 's Twitter Profile Photo

نہیں ہوتی ہے راہ عشق میں آسان منزل سفر میں بھی تو صدیوں کی مسافت چاہئے ہے

نہیں ہوتی ہے راہ عشق میں آسان منزل
سفر میں بھی تو صدیوں کی مسافت چاہئے ہے
Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

محترک عوامی ، سیاسی اور عسکری قیادت کی سربراہی میں بدلتا پاکستان الحمدللہ امریکہ ، چین اور جاپان

محترک عوامی ، سیاسی اور عسکری قیادت کی سربراہی میں بدلتا پاکستان الحمدللہ 
امریکہ ، چین اور جاپان