Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile
Asad Malik

@asadmaliklive

Actor/Director/Producer. youtube.com/@asadmalikoffi…

ID: 721325927125401600

linkhttp://www.theasadmalik.com calendar_today16-04-2016 13:14:37

18,18K Tweet

56,56K Followers

188 Following

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

سیانوں کے مطابق اکثر انسان نہیں بولتا، اُس کے دن بولتے ہیں اور جب اسکے دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا۔

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ پولیس کے SHO سے شادی نہ کرنا لڑکی کو مہنگا پڑ گیا رات بھر تھانہ کی رہائش گاہ پر شراب پی کر برہنہ کر کے رسے سے باندھ کر الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بناتا رہا اور ( ص ) نامی لڑکی کے منہ پر زبردستی ولایتی شراب بھی چھڑکتا رہا لڑکی کے بازوؤں پر دانتوں سے جگہ جگہ کاٹتا رہا لڑکی

کوئی بھی شخص اگر یہ مجھتا اور کہتا ھے کہ، “محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے”،،، تو اس شخص سے اخلاقیات پہ کوئی بحث نہ کریں ۔ بس خاموشی کے ساتھ اسکی محفل سے کُوچ کر جائیں۔

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

ایک ضروری اعلان ؛- ——————- پاکستان میں 20 روپےکی چیز کی قیمت کو 100 روپے کر کے پھر اسے 80 روپے کرنے کو ریلیف کہا جاتاہے, الحمدللّٰہ 😊 اعلان ختم ہوا، شکریہ !!!

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون انسان ہی ہے نا ؟؟؟ اتنا جھوٹ؟ صرف اپنے مؤقف کو تقویت دینے کیلئے ؟؟؟ شیطان بھی جھک کر سلام کرتا ہو گا ان لوگوں کو 🖐🏻

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

یہ 37 AA آکر ہے کیا جس کا اتنا شور مچا ہوا ہے ؟ اس پر کوئی روشنی گرا سکتا ہے ؟؟؟

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

بتایا جا رہا ہے کہ کراچی کے علاقہ لیاری میں شادی کے محض تین دن بعد 19 سالہ لڑکی کو شوہر نے مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث نئی نویلی دلہن کوما میں ہے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق یہ ایک خوفناک کیس ہے اور اس کےجسمانی معائنے کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کو مستقل جنسی

بتایا جا رہا ہے کہ کراچی کے علاقہ لیاری میں شادی کے محض تین دن بعد 19 سالہ لڑکی کو شوہر نے مبینہ طور پر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث نئی نویلی دلہن کوما میں ہے۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق یہ ایک خوفناک کیس ہے اور اس کےجسمانی معائنے کی رپورٹ کے مطابق لڑکی کو مستقل جنسی
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

آپ کی وفات کے 3 سے 4 گھنٹے بعد، آپ کے گھر کے آس پاس کا دلفریب(مہمانوں کیلئے) منظر !!! ابھی سانس ہے تو کیوں نہ اپنے لئے کچھ سوچ لیا جائے؟

آپ کی وفات کے 3 سے 4 گھنٹے بعد، آپ کے 
گھر کے آس پاس کا دلفریب(مہمانوں کیلئے) منظر !!!
ابھی سانس ہے تو کیوں نہ اپنے لئے کچھ سوچ لیا جائے؟
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

"اداکارہ" کہی جانے والی بیٹی مر گئی، باپ نے لاش لینے سے انکار کر دیا اور "دین دار" معاشرہ باپ کے ساتھ کھڑا ہو گیا 💔 جسے "باغی" کہا گیا، وہ مرنے کے بعد بھی چھ سے زیادہ مہینوں تک تنہا رہی 🚨 حمیرہ اصغر علی کے والد کی جانب سے ان کی میت وصول کرنے سے انکار کی خبر آنے کے بعد

"اداکارہ" کہی جانے والی بیٹی مر گئی، باپ نے لاش لینے سے انکار کر دیا  اور "دین دار" معاشرہ باپ کے ساتھ کھڑا ہو گیا 💔

جسے "باغی" کہا گیا، وہ مرنے کے بعد بھی چھ سے زیادہ مہینوں تک تنہا رہی  

🚨 حمیرہ اصغر علی کے والد کی جانب سے ان کی میت وصول کرنے سے انکار کی خبر آنے کے بعد
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ جب کوئی نوجوان بائیک سے گرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں اسے کوئی کیڑا تھا اس لیے گرا ہے۔ لیکن اب سائنس بھی کہتی ہے کہ کچھ لوگوں کے دماغ میں واقعی ایک کیڑا ہوتا ہے جس کا نام ہے Toxoplasma gondii ہے یہ کیڑا گندے پانی سے، آدھے پکے ہوئے گوشت یا بلی اور pets کے بالوں

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کا سب سے بڑا چالان جنید صفدر کا ہوا ہے جس میں ڈولفن فورس کو 600 روپے اور میڈیا کو تشہیر کے لئے 18 سے20 کروڑ تک ادا کیے گئے۔ اور کمال یہ ہے کہ چالان ٹریفک پولیس کے بجائے ڈولفن کرائم ریسپانس فورس کے جوانوں نے کیا ❤️

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

بیٹھے بیٹھے اچانک ایک خیال، بلکہ سوال ذہن میں آیا ہے، کہ نادرا میں شناختی کارڈ کی تجدید کرانے پر بھی تصویر وزیراعلی صاحبہ کی لگے گی یا اپنی ہی لگا سکتے ہیں 🤔

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

بڑے بول بولنے سے بچنا ہی اچھا ۔۔۔ کوئی اکیلے رہتے رہتے وفات پاگیا ، کسی کو ماں باپ نے دھتکار دیا ، کسی کی اولاد نافرمان نکلی,اپنی مرضی سے شادی کرلی۔ ان تمام واقعات سے زیادہ سے زیادہ بس عبرت لی جاسکتی ہے ، اس کے علاوہ ان پر بولنے خصوصا بڑے بول بولنے یا بے رحم اور بے لاگ تبصرہ

بڑے بول بولنے سے بچنا ہی اچھا ۔۔۔ 
کوئی اکیلے رہتے رہتے وفات پاگیا ، کسی کو ماں باپ نے دھتکار دیا ، کسی کی اولاد نافرمان نکلی,اپنی مرضی سے شادی کرلی۔ 
ان تمام واقعات سے زیادہ سے زیادہ بس عبرت لی جاسکتی ہے ، اس کے علاوہ ان پر بولنے خصوصا بڑے بول بولنے یا بے رحم اور بے لاگ تبصرہ
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وزیرآباد کا ایماندار موٹر سائیکل مکینک نوجوان تابش۔ اس لڑکے نے آج ایمانداری کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ 5 لاکھ روپے کی بڑی رقم جو اس نوجوان کو سڑک پر گری ملی، اسے اپنے پاس رکھنے کی بجائے اس نوجوان نے اپنے ورکشاپ استاد کو دی اور استاد سے کہا کہ ہم نے اس کو اصل مالک تک

یہ ہیں وزیرآباد کا ایماندار موٹر سائیکل مکینک نوجوان تابش۔ 
 اس لڑکے نے آج ایمانداری کا بے مثال مظاہرہ کیا۔ 
5 لاکھ روپے کی بڑی رقم جو اس نوجوان کو سڑک پر گری ملی، اسے اپنے پاس رکھنے کی بجائے اس نوجوان نے اپنے ورکشاپ استاد کو دی اور استاد سے کہا کہ ہم نے اس کو اصل مالک تک
Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

تین لوگ 300 فی یونٹ کہتے رہے اور،،، ہم معصوم 300 فری یونٹ سمجھتے رہے۔ سمجھ آئی، یا پہلی بھی گئی؟؟؟

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک پاکستانی سٹوڈنٹ ہے جو چائینیز یونیورسٹی سے ڈگری مکمل کر چکا ہے اور اپنا ٹرانسکرپٹ لینے آیا ہے وہ بھی رات کے 12 بجے یونیورسٹی اوپن ہے سٹاف نہیں ہے لیکن مشین سے آنلائن وہ بنا کسی کھجل خواری کے اپنا ٹرانسکرپٹ پرنٹ کرتا ہے وہ بھی سائن اور سٹیمپ کیا ہوا۔ اور وطن عزیز میں ہمیں

Asad Malik (@asadmaliklive) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف سے قرضہ لو، آپس میں بانٹو۔ پھرقرض واپسی کیلئے عوام پر ٹیکس لگاؤ اور مہنگائی کرو، پھر اس میں سے بھی غبن کرو۔ 75 سالہ ملکی تاریخ کا نچوڑ ۔