Armish Ch
@armch99
ID: 1880949514007130112
19-01-2025 12:05:23
410 Tweet
337 Followers
262 Following
جب 16 2017 میں ایک چور نااہل ڈیفالٹ کے قریب معیشت تھی تو بل بجلی 395 یونٹ 3600 اب ایماندار محنتی کابینہ کے اندر وزیر بجلی چار چار سال سے عوام کو یوتھیا بنا کر وزیر اعظم کے دیے گئے ریلیف میں بھی غبن مار گیا لغاری صاحب جان چھوڑو ہماری اپکے بس کی بات نہیں Awais Leghari
چار سال۔سے عوام کو لولی پاپ دیا ہے ہم نے یہ تیر مارا فلاں آئی پی پیز سےمعاہدہ ختم فلاں سے ختم لغاری صاحب آپ اس وزارت کے اہل نہیں ہیں مصدق ملک جیسے قابل بندے کے حوالے کریں ہماری جان چھوڑیں عوام سکھ کا سانس لے آپ نے چار سال میں صرف عوام کو بوجھ ہی دیا Awais Leghari Senator Musadik Malik
گزشتہ چار سالوں میں زیرو ریلیف جیسی گھٹیا کارکردگی سے ذیادہ آپ نے اپنی فیس بک کیمپین چلائی ہے فضول کی واہ واہ ہم سارا دن ن لیگ کا بیانیہ بناتے ہیں آپ کی نااہلی کا جواب اب ہم سے نہیں دیا جائے گا آپ ناکام ہو چکے ہیں ہماری جان چھوڑیں Awais Leghari Senator Musadik Malik