
AQEEL AWAN
@aqeelaw86695033
Professional Recruiter
ID: 1259105637855879168
http://islamicmanpower.com 09-05-2020 12:59:25
15,15K Tweet
244 Followers
312 Following













Siddique Jan جب نیازی لیگ کے سارے کیس بندیال اپنے پاس لگاتا تھا تو تب تو کبھی اعتراض نھیں تھا۔ اب کیوں رو رھے ھو؟ طریقہ تو وہی پرانا ھے صرف چیف جسٹس نیا ھے۔

Hammad Azhar حماد برادر! یہ ملک آپ کا ہے بلکہ آپ جیسوں کا ہے۔ کیا آپ کی جگہ نو مئی کے ( آپکے مطابق جعلی ہی سہی) مقدمات میں مفرور کوئی عام کارکن ہوتا تو کیا وہ بھی اسی طرح اپنے گھر میں والد کی وفات کے چھ روز بعد سیاسی سرگرمیاں کر رہا ہوتا؟ یا کوئی بھی مقدمات میں ملوث دوسرا شخص؟



یہ ہیں وہ لوگ جو ہمارے شہر کو صاف رکھتے ہیں، لیکن بدلے میں تشدد سہتے ہیں؟ LWMC کے ایک ورکر پر دورانِ ڈیوٹی تشدد قابلِ مذمت ہے۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے۔ محترمہ Maryam Nawaz Sharif آپ سے اپیل ہے کہ انصاف دلایا جائے🙏🏻🥲


