میاں نوازشریف صاحب کی ایک بہت بڑی خوبی ہے جس کا اعتراف انکے حریف بھی کرتے ہیں کہ وہ رکھ رکھاؤ اور عزت لحاظ رکھتے ہیں
سب سے بڑی مثال چوہدری نثار صاحب کی ہے پارٹی الگ ہونے کے بعد انہوں نے تلخ باتیں بھی کیں، لیکن نوازشریف صاحب کی جانب سے کبھی بھی انکےخلاف کوئی بات نہیں کی گئی