Muhammad Afzaal (@an_ay15) 's Twitter Profile
Muhammad Afzaal

@an_ay15

ID: 2378318509

calendar_today08-03-2014 07:16:16

4,4K Tweet

1,1K Followers

2,2K Following

Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جیسے میچ فکسنگ جرم ہے ، ویسے ہے بینچ فکسنگ بھی جرم ہے #بینچ_فکسنگ_نامنظور

PMLN (@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

A fair and impartial judiciary is the cornerstone of a democratic society. The manipulation of this system is a serious threat to this principle in Pakistan. #بینچ_فکسنگ_نامنظور

A fair and impartial judiciary is the cornerstone of a democratic society. The manipulation of this system is a serious threat to this principle in Pakistan. 
#بینچ_فکسنگ_نامنظور
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے مریم نواز اپنی تقاریر میں فارن فنڈڈ فتنہ نیازی اور اس کے سہولتکاروں کے گھٹیا چہروں سے نقاب اتار رہی ہے ویسے ویسے ان کی تکالیف اور رونے دھونے میں اضافہ ہورہا ہر گزرتا دن ان کے رونے دھونے میں مزید اضافہ کرے گا #رو_فتنے_رو

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف آج دن 3 بجے لاہور میں اہم پریس کانفرنس کریں گی ۔۔۔

Muhammad Intizar Cheema (@intizarchema) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ آپ کا بھائی آج سے ان سب کے آکاؤنٹ پروموٹ کرے گا جو میاں نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں #حق_سچ_کی_آواز_میاں_نواز

انشاءاللہ آپ کا بھائی آج سے ان سب کے آکاؤنٹ پروموٹ کرے گا جو میاں نواز شریف کے بیانیے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں 
#حق_سچ_کی_آواز_میاں_نواز
اُمیدِ سحر🇵🇰❣️ (@shanaz_sr) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم صباح الخير 💓 کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ سورۃ الفَلَق

السلام عليكم صباح الخير 💓
کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے  پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
سورۃ الفَلَق