Arif Muhammad (@amuhammad73510) 's Twitter Profile
Arif Muhammad

@amuhammad73510

My account @arifretd has been suspended/blocked . please follow me here.

ID: 1755545172190912512

calendar_today08-02-2024 10:53:29

321 Tweet

244 Followers

399 Following

Arif Muhammad (@amuhammad73510) 's Twitter Profile Photo

پیڈ میڈیا کا کمال ھے کہ ایک محب وطن اور مضبوط آرمی کے حامی لیڈر عمران خان کو آرمی مخالف ثابت کیا جا رھا ھے۔ جب کہ آرمی کے خلاف نفرت انگیز نعرے تو نواز شریف اور اس کی پتری نے لگائے۔ مجھے یقین ھے پی ٹی آئی کے پردے میں آرمی مخالف ٹویٹس ن لیگ کا میڈیا کرتا ھے۔

🕊️𝕊ʏᴇᴅᴀ 𝐒ᴀɴᴀᴍ 𝕊ʜᴀʜ 🕊 (@sanamshah_110) 's Twitter Profile Photo

وقت گزر جاتا ہے لمحے بدل جاتے ہیں منظر دھندلا جاتے ہیں__رونقیں ویسے ہی قائم رہتی ہیں۔ فرق صرف کل اور آج میں ہوتا ہے۔ کل جہاں آپ تھے آج وہاں کوئی اور ہوگا___ یہی زندگی ہے پرانے لوگ جاتے ہیں نئے لوگ آتے ہیں ۔ کہیں کوئی خلا باقی نہیں رہتا۔ قانونِ قدرت ہے اور اس پہ کائنات چل رہی ہے

وقت گزر جاتا ہے لمحے بدل جاتے ہیں منظر دھندلا جاتے ہیں__رونقیں ویسے ہی قائم رہتی ہیں۔ فرق صرف کل اور آج میں ہوتا ہے۔ کل جہاں آپ تھے آج وہاں کوئی اور ہوگا___ یہی زندگی ہے پرانے لوگ جاتے ہیں نئے لوگ آتے ہیں ۔ کہیں کوئی خلا باقی نہیں رہتا۔ قانونِ قدرت ہے اور اس پہ کائنات چل رہی ہے
Arif Muhammad (@amuhammad73510) 's Twitter Profile Photo

*اسٹیل کا بیلن بنانے والو خدا کا خوف کرو!* *کیا تمہارے گھر میں جھگڑے نہیں ہوتے😂🤣😂😂😂* `

*اسٹیل کا بیلن بنانے والو خدا کا خوف کرو!*
 *کیا تمہارے گھر میں جھگڑے نہیں ہوتے😂🤣😂😂😂*
`
Arif Muhammad (@amuhammad73510) 's Twitter Profile Photo

ہر چیز میں خوبصورت بنیں ، اپنی دوستی میں ، اپنی محبت میں ، اپنے اخلاق و آداب میں، اپنے معاملات میں ، حتیٰ کہ فاصلوں میں بھی خوبصورتی بنائے رکھیں۔ مانا کہ خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی ایک دن ڈھل جاتا ہے لیکن ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا انسان ہی رہتا ہے …

𝓡𝓪𝓴𝓱𝓼𝓱𝓲 🏏🏏 (@rakzzsays786) 's Twitter Profile Photo

نہ بھاگا نہ ٹوٹا نہ گھبرایا نہ جھکا نہ ہمیں جھکنے دیا میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۔ اللہ پاک میرے لیڈر کی حفاظت فرمائے اور ان کو باعزت بری کرائے آمین شب بخیر 😴🥺🤲🏻 Good night

نہ بھاگا 
نہ ٹوٹا
نہ گھبرایا
نہ جھکا 
نہ ہمیں جھکنے دیا 
میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے۔ 
اللہ پاک میرے لیڈر کی حفاظت فرمائے اور ان کو باعزت بری کرائے آمین 
شب بخیر 😴🥺🤲🏻
Good night
Arif Muhammad (@amuhammad73510) 's Twitter Profile Photo

تمھارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی ہمارے شہر میں سب آستین میں رہتے ہیں ۔۔۔،،،