تمام ایکٹریسز کے باتھ روم اتنے بڑے کیوں ہوتے ہیں،سہیل وڑائچ کا سوال
کیونکہ آپ کے سوال بہت گھٹیاہوتے ہیں اور ایکٹریسز کا پیٹ خراب ہو جاتا ہے،صبا قمر کا جواب
باتھ روم صحافت!!!
#یوم_قائداعظم_16_اگست
طالبان پہلے سی آئی اے تھے، پھر آئی ایس آئی بنے، پھر طالبان بنے اور پھر القاعدہ بنے
اب پتہ نہیں باجوڑ میں ہہ کیا بن رہے ہیں؟؟
(بےنظیر بھٹو)
#معافی_تم_مانگو
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی اپنی صبح کا آغاز تلاوت کلام مجید سے کریں اور دعا کریں کہ اللہ تعالئ مرشد عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین یارب العلمین
نصراللہ ملک کہہ رہے ہیں عمران خان کو وزیراعظم کا راستہ چاہیے
نواز شریف جب سعودی عرب گئے تو10سال کا معاہدہ کیاعمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے کیونکہ اس نظام کو فیس سیونگ چاہیے عمران خان کیساتھ سب کچھ کر کے دیکھ لیا وہ تو نہیں مان رہا اور کیا بیگاڑ سکتے ہو اسکا
عمر دراز
اسٹیبلیشمنٹ پی ٹی آئی کے ساتھ
جنگ میں سب کچھ لُٹا بیٹھی
ہے۔
ایک صحافی سے کالم لکھوا کر
ترلہ منت کرنے کے بجائے سیدھا
عمران خان سے معافی مانگ
لینی چاہیے
(مطیع اللّہ جان)