amjad tanoli (@amjad7tanoli) 's Twitter Profile
amjad tanoli

@amjad7tanoli

social worker. ( ppp district central)

ID: 2787337190

calendar_today03-09-2014 05:33:47

7,7K Tweet

481 Followers

370 Following

𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐌𝐚𝐢𝐫𝐚𝐣 🪐 (@mairajppp) 's Twitter Profile Photo

چھین رہا ہے کپتان روٹی کپڑا اور مکان کمر توڑ مہنگائی، بیروزگاری اور گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف لیاقت آباد 10 نمبر میں شہلا رضا صاحبہ مظاہرین سے خطاب کر رہی ہیں #گیس_کی_بندش_نامنظور Syeda Shehla Raza

amjad tanoli (@amjad7tanoli) 's Twitter Profile Photo

گیس کی قلت کے خلاف چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر مختلف اضلاع میں عوام کا احتجاج BilawalBhuttoZardari #گیس_کی_بندش_نامنظور

گیس کی قلت کے خلاف چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر  مختلف  اضلاع میں عوام کا احتجاج
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
#گیس_کی_بندش_نامنظور
Senator Saeed Ghani (@saeedghani1) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں شاہراہ قائدین پر ہونے والی "کسان ریلی" میں عوام کی بھرپور شرکت- شکریہ کراچی 🙏 #KissanKiTabahiNaManzoor

کراچی میں شاہراہ قائدین پر ہونے والی "کسان ریلی" میں عوام کی بھرپور شرکت-
شکریہ کراچی 🙏
#KissanKiTabahiNaManzoor
Jamshed Alam Khan (@jamshedalamkha5) 's Twitter Profile Photo

On the instructions of Chairman PPP BilawalBhuttoZardari attended Kissan March at Shahra E Quaideen organized by PPP Karachi Division along with PSF Central cabinet and PSF Karachi members. #PSFKarachi #KissanKiTabahiNaManzoor

On the instructions of Chairman PPP <a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a> attended Kissan March at Shahra E Quaideen organized by PPP Karachi Division along with PSF Central cabinet and PSF Karachi members.

#PSFKarachi 

#KissanKiTabahiNaManzoor
Shehzad Majeed (@shehzadmajeedpp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی کراچی کے زیر اہتمام حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل ریلی کی قیادت صدر مسرور احسن صاحب نے کی انکے ہمراہ دل محمد خان، شہزاد مجید تمام ونگز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ BilawalBhuttoZardari Senator Saeed Ghani #KissanKiTabahiNaManzoor

پی پی پی کراچی کے زیر اہتمام حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل ریلی کی قیادت صدر مسرور احسن صاحب نے کی انکے ہمراہ دل محمد خان، شہزاد مجید تمام ونگز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
<a href="/BBhuttoZardari/">BilawalBhuttoZardari</a>
<a href="/SaeedGhani1/">Senator Saeed Ghani</a>
#KissanKiTabahiNaManzoor
Shehzad Majeed (@shehzadmajeedpp) 's Twitter Profile Photo

پی پی پی کراچی کے زیر اہتمام حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی ریلی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل ریلی کی قیادت صدر مسرور احسن صاحب نے کی انکے ہمراہ دل محمد خان، شہزاد مجید تمام ونگز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ BilawalBhuttoZardari Senator Saeed Ghani #KissanKiTabahiNaManzoor

amjad tanoli (@amjad7tanoli) 's Twitter Profile Photo

سندھ ہاؤس اسلام آباد پر PTI کے غنڈوں کے حملے کے خلاف کراچی پریس کلب پر پی پی پی کراچی کا احتجاجی مظاہرہ

Bakhtawar B-Zardari (@bakhtawarbz) 's Twitter Profile Photo

Genuinely entertaining to see all the PTI online fan base meltdowns 🪑. People’s power (real life not twitter bots) & mandate will always win 💘

amjad tanoli (@amjad7tanoli) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی کہتا ھے امریکہ کا جو یار ھیں غدار ھیں وہ پوچھنا تھا جو ہم نے دہشتگردی کی جنگ امریکہ کے ساتھ مل کے لڑی تو کیا ہم سب غدار ھیں BilawalBhuttoZardari Imran Khan #غدارآئین_شکن_عمران_نیازی

amjad tanoli (@amjad7tanoli) 's Twitter Profile Photo

لاڑکانہ کی شاہنواز بھٹو لائبریری میں سندھ کے تعلیمی شعور کا ایک منظر جہاں ایک محنت کش طالب علم اپنی چھابڑی برابر میں رکھ کر پڑھائی میں مشغول ہے، مٹی میں اٹے پراگندہ بال اور میلے پاؤں والے ہی ایسی محنت کے بعد بلند منزلوں تک پہنچتے ہیں.