AlmalikZK23 (@almalikzk23) 's Twitter Profile
AlmalikZK23

@almalikzk23

حَسْبِيَ الله لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ، وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ.💙🫀 My Last And Best Hope Is Only @imrankhanPTI #sports #PTI

ID: 1692793454869307392

linkhttp://insaf.pk calendar_today19-08-2023 07:00:19

4,4K Tweet

265 Followers

1,1K Following

Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@humagul1035507) 's Twitter Profile Photo

رلڈ کپ کے تاریخی لمحات جب خان صاحب نے جب ٹی وی پرو دیکھے تو فخری پاکستان عمران خان بہت خوش ہوے۔۔❤️ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Imran Qasim 🇩🇪 (@imranqasimpti) 's Twitter Profile Photo

جان جاۓ گی اور کیا ہو گا عوام کو باہر انا ہوگا اور خان کو رہا کرانا ہوگا #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Hania (@oluoiii) 's Twitter Profile Photo

اگر کپتان کی رہائی چائتے ہو تو یہ جذبہ چاہے #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Fawad Khan (@intofawadkhan5) 's Twitter Profile Photo

خان اس ظالم اور مکروہ نظام کو ہر صورت شکست دیں گے اور اس بات پر پوری قوم کا ایمان ہے✊🔥🚨 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

جو قوم غلام ہوتی ہے وہ کیڑے مکوڑوں کیطرح رہتی ہے ان کے حقوق نہیں ہوتے اور نہ عزت ہوتی ہے ان کے اوپر ظلم اور تشدد ہوتاہے یہ سب غلام قوموں میں ہوتا ہے آزاد قوموں میں نہیں ہوتا آزاد قوموں کے حقوق ہوتے ہیں عمران خان #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہیں کا جہاں اور #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

نیلسن میڈیلا کی ایک بڑی famous saying ہے غربت انصاف ختم کرتا ہے۔ انصاف خوشحالی لے کے آتا ہے۔ جب تک عدلیہ سٹینڈ نہیں لے گی rule of law کے لیے ملک کا کوئی فیوچر نہیں ہے۔ عمران خان #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

زلمی خلیل زاد نے آدھی رات کو عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا پی ٹی آئی سوشل میڈیا زندہ باد 🔥

زلمی خلیل زاد نے آدھی رات کو عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
پی ٹی آئی سوشل میڈیا زندہ باد 🔥
AlmalikZK23 (@almalikzk23) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی واضح ہدایت خیبر پختونخوا کا بجٹ اسمبلی میں نا ان کی اجازت کے بغیر پیش ہوگا اور نا ہی منظور ہوگا 🔥💪🏻 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی

عمران خان کی واضح ہدایت
خیبر پختونخوا کا بجٹ اسمبلی میں نا ان کی اجازت کے بغیر  پیش ہوگا اور نا ہی منظور ہوگا 🔥💪🏻 #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
AlmalikZK23 (@almalikzk23) 's Twitter Profile Photo

That's why he's stubborn and won't give up. #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #ReleaseImranKhantoSavePakistan #ImranKhan

That's why he's stubborn and won't give up.
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #ReleaseImranKhantoSavePakistan 
#ImranKhan