Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile
Sahibzada Usaam Chishti

@allamausaam

‏‏‏ضعلی ‏صدر: تحفظ ختم نبوت فاونڈیشن سیالکوٹ

ID: 1031198645213978627

calendar_today19-08-2018 15:18:10

264 Tweet

425 Followers

1,1K Following

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کے فضل و کرم سے اور حضور ﷺ کی ختم نبوت کا صدقہ۔تحفظ ختم نبوت فاؤنڈیشن کی ۔۔۔۔۔۔۔سٹی سیالکوٹ اور تحصیل سیالکوٹ کی کابینہ مکمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اجلاس کی صدارت پروفیسر شجاعت علی مجاہد صاحب نے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دشمن سن لیں عقیدہ ختم نبوتﷺ کےمتوالےجاگ رہے ہیں اور اپنی ڈیوٹی کےمحاذوں پر ڈٹے ہوئے ہیں،قانون ناموس رسالتﷺ295C اور عقیدہ ختم نبوتﷺکی آئینی شقّوں کی حفاظت ہمارا ایمانی و آئینی فریضہ ہےجس کی ادائیگی کیلئے جان وارنا عاشقانِ رسولﷺاپنے لیے سعادت سمجھتے ہیں۔ Usaam Chishti. TKNF

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

شام کے علاقے میں ترک فوج کا اسلام مخالف قٶتوں کےخلاف آپریشن اور پورا کفرچلااٹھا اورفلسطین، عراق،برما،چیچنیاں،قندوز افغانستان میں قتل عام ہوا تو اسےامن کانام دیاگیا اور ہمارے حکمرانوں کےسر پرجوں تک نہ رینگی اوراب اگر کوٸی کشمیر کےحق میں بولےتو دھشتگرد بن جاتا ہے Usaam Chishti

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

سلطان ٹیپو کی مثال دینےوالےحکمران کو کوئی جاکر یہ بتائےکہ ٹیپو سلطان خون کےآخری قطرےتک باتوں سےنہیں تلوار سےلڑا تھا پاکستان کی شہ رگ کو کٹےہوئے92 دن گزر گئےہیں شہ رگ کٹ جائےتو دھڑ مفلوج ہوجاتاہے گیدڑ کی سوسالہ زندگی سےشیر کی ایک دن کی زندگی بہترہے Usaam Chishti TKNF Sialkot

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد کی جگہ مندر بنانے کا فیصلہ امت مسلمہ کے مقدس جذبات پر بہت بڑا حملہ ہے۔ عید میلاد النبیﷺ وہ موقع ہے جب رسولِ پاک ﷺ کے قدم رکھنے سے پوری زمین مسجد بن گئی ایسے موقع پر تاریخی بابری مسجد کو مندر میں بدلنا بہت بڑا ظلم ہے۔ Usaam Chishti TKNF

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

نیدرلینڈ کی مسجد میں نماز پڑھتے ہوئے مسلمان پر پولیس کے اہلکاروں کی طرف سے کتا چھوڑنے کے نہایت ہی گھناؤنے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں یہ واقعہ قرآن مجید کی بے حرمتی کے بعد مسجد کی بے حرمتی،مومن کی بے حرمتی، عبادت کی بے حرمتی اور انسانیت کی بے حرمتی ہے Usaam Chishti

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

ہر مسلمان اپنے بچوں کےدل و دماغ میں چھوٹی عمر کے اندر قادیانیوں،مرزائیوں کےحوالہ سے شدت کی نفرت پیدا کرنےکی بھرپور کوشش کریں اگر آپ نے ایسا کردیا تو آپ کا بچہ کبھی بھی قادیانیوں کی سازش کا شکارنہیں ہوگا اور ختم نبوت کامحافظ بن جائے گا ان شاءاللہ تحفظ ختم نبوت فاونڈیشن سیالکوٹ

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

سانحہ پشاور آج بھی ہمارے ضمیر کو جھنجھوڑ رہا ہے۔تتلیوں اور جگنوں کا اپنے گلشن میں قتل عام کیسے بھلایا جاسکتا ہے۔سلام ہے پاک فوج کے جوانوں کو جنھوں نے درسگاہوں کو مقتل بنانے والوں کو نکیل ڈالی۔اللہ سانحہ پشاور کے شہداء کے درجات بلندفرمائے۔ تحفظ ختم نبوت فاونڈیشن سیالکوٹ. TKNF

Sahibzada Usaam Chishti (@allamausaam) 's Twitter Profile Photo

حکومت کو چاہیئے کہFIA Cyber Crime میں ناموس رسالت سیل بنایا جائے جہاں صرف گستاخی کرنے والوں کے خلاف کام کیا جائے کیوں کہ یہاں لوگوں کےکیس اتنے ہوتے ہیں کہ FIA والے ان کیسوں پر مکمل توجہ نہیں دے پاتے. Usaam Chishti TKNF ۔۔ Sialkot #ArrestAneela