Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile
Ahmed Sohaib

@ahmedsohaib65

Retweets ≠ endorsements.

ID: 1217854084851683329

calendar_today16-01-2020 17:00:44

224 Tweet

771 Followers

217 Following

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

خُوشی سے میں نے خریدا یہ غم حُسینٌ کا ہے میرے ضمیر کی چھت پر علم حُسینٌ کا ہے کسی یزید کی مدحت بھلا میں کیسے لکھوں یہ ہاتھ میرا سہی پر قلم حُسینٌ کا ہے

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

یا رب دکھا دے ایک جھلک اُس شہید کی جس نے لہُو پہن کے مُحرم میں عید کی مولاُحُسینٌ نام کو تا حشر دے دوام جس کے لہُو سے مٹ گئیں نسلیں یزید کی # سلام یا حُسینٌ

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں میں بہتّر تن تھے تسلیم و رضا والے حقیقت میں خُدا اُن کا تھا اور وہ تھے خُدا والے یہ نعرہ حُر کا تھا جس وقت فوِجِ شام سے نکلا کہ دیکھو یُوں نکلتے ہیں جہنُم سے خُدا والے #سلام یا حُسینٌ

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

زندگی باگیشری سارنگ دیپک سوہنی بُت تراشی رقص موسیقی خطابت شاعری زندگی یُوسُف زُلیخا قیس ولیلٰی مل دمن عید کی مے چاندنی کی رات چوتھی کی دُلہن

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

ہے اگرچہ شہر میں اپنی شناسائی بہت پھر بھی رہتا ہے ہمیں احساس تنہائی بہت اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں سمٹے رہیں ہم نے کر کے دیکھ لی سب سے شناسائی بہت

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

اناؤں نفرتوں خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں۔ محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں۔

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

یہ ہجرتوں کے تماشے یہ قرض رشتوں کے میں خود کو جوڑتے رہنے میں ٹُوٹ جاتا ہوں

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

حیات و مرگ کے پُر پیچ رہگُزاروں میں کوئ ہوا کوئ آندھی تُجھے نگل نہ سکی کسی طرح نہ خریدا گیا خلوص تیرا چٹان جھوم کے ٹُوٹی مگر پگھل نہ سکی #سلام قائد اعظم محمد علی جناح

Ahmed Sohaib (@ahmedsohaib65) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا اجاڑ دے، مری مٹی کو در بدر کر دے مری زمین میرا آ خری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں، اسکو بار ور کر دے افتخار عارف اہلِ وطن کو پاکستان کی آزادی کی 78 ویں سالگرہ مبارک ہو۔