Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰

@advshahidrashid

Advocate High Court |Rashid Law Chamber | Judical Complex Tehsil Barnala,District Bhimber |
Joint secretary Bar Aassociation, Deals with Criminal & Family law

ID: 1447042535621382148

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100086320667483&mibextid=ZbWKwL calendar_today10-10-2021 03:33:50

1,1K Tweet

613 Followers

5,5K Following

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ نیلم میں وکلاء پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ملزمان کی فوری گرفتاری و قانونی کارروائی ناگزیر ہے۔ وکلاء کی عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بار کونسل و بار ایسوسی ایشن اپنے ساتھیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔ #AzadKashmir #Lawyers Raja Muhammad Farooq Haider Khan

ڈسٹرکٹ نیلم میں وکلاء پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ ملزمان کی فوری گرفتاری و قانونی کارروائی ناگزیر ہے۔ وکلاء کی عزت و وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بار کونسل و بار ایسوسی ایشن اپنے ساتھیوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں۔
#AzadKashmir #Lawyers
Raja Muhammad Farooq Haider Khan
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

چار چیزیں بُہت ہی وزنی ہوتی ہیں ۔۔۔ عورت کے ہاتھ میں طلاق کا کاغذ ، باپ کے کندھے پر جوان بیٹے کا جنازہ ، بیٹوں کے سر گھر کی ذمیداری اور بیٹیوں کے باپ کی خالی جیب !

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

Symbol of kindness Judge Frank Caprio, whose compassion in the courtroom touched millions through Caught in Providence, has passed away at 88 after a brave battle with pancreatic cancer. #Rip #FrankCaprio

Symbol of kindness

Judge Frank Caprio, whose compassion in the courtroom touched millions through Caught in Providence, has passed away at 88 after a brave battle with pancreatic cancer.

#Rip #FrankCaprio
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

یہی زندگی کا دستور ہے ,دکھ والی رات نیند نہیں آتی، خوشی والی رات سویا نہیں جاتا...ہر دشواری کے بعد آسانی ہے، ہر کام کا وقت مقرر ہے۔نصیب کا لکھا مل کر ہی رہتا ہے، کب، کہاں اور کیسے؟ یہ صرف اللہ جانتا ہے_ #زندگی #نصیب #حوصلہ Asma Rajput Ajmal Raja Kashmiri CHAND RAJA CHIB Official Raja Mohsin Riaz

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:* *سفیدی مومن کا نور ہے. حالت اسلام میں جس شخص کے بھی سفید بال آتے ہیں ، اسے ہر بال کے بدلے ایک نیکی ملتی ہے. اور ایک درجہ بلند ہوتا ہے.

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز نے دورہ جاپان کا چوتھا روز ، • مورینا گا انٹرنیشنل کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، • سو سال سے کام کرنے والی کمپنی کو پنجاب میں ڈیری کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت #CMMaryamInJapan Maryam Nawaz Sharif

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

خود نمائی کبھی عادت ہے ، کبھی مجبوری۔ اصل عظمت خاموشی میں ہے ، پھول خوشبو کے لئے اعلان نہیں کرتا اور چراغ روشنی کے لئے شور نہیں مچاتا۔ انسان کا کردار ہی اُس کی اصل پہچان ہے ۔

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

آگر اللہ نے وہ لے لیا ، جسے کھونے کا تم نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا، تو یقیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا، جسے پانے کا تم نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ ان شاء اللہ

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن گرین پنجاب ، معیاری اور سستی پبلک ٹرانسپورٹ وزیراعلی مریم نواز کا عزم ، 100 الیکڑک بسیں چائنہ سے پنجاب روانگی کیلئے تیار ! Maryam Nawaz Sharif

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا ویژن گرین پنجاب ،

معیاری اور سستی پبلک ٹرانسپورٹ وزیراعلی مریم نواز کا عزم ، 100 الیکڑک
بسیں چائنہ سے پنجاب روانگی کیلئے تیار !
Maryam Nawaz Sharif
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف بطور پہلی خاتون وزیراعلی کا دورہ جاپان پنجاب کی ترقی اور خوشحالی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا ، جاپان کے جدید سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پروگرام اور جدجد ٹریفک کنٹرول سسٹم سمیت دیگر منصوبوں کو پنجاب میں لانچ کیا جائے گا #CMMaryamInJapan Maryam Nawaz Sharif

Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

وزیر آباد ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں صدر مسلم لیگ "ن " میاں محمد نواز شریف اور پنجاب رانا ثناءاللّہ سے چوہدری عابد رضا صاحب کی ملاقات۔ سابق ممبران قومی اسمبلی خرم دستگیر خان،چوہدری مدثر قیوم ناہرہ، ڈاکٹر نثار چیمہ اور راشد نصراللّہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ Ch Abid Raza Kotla

وزیر آباد ضمنی الیکشن کے سلسلہ میں صدر مسلم لیگ "ن "  میاں محمد نواز شریف اور  پنجاب رانا ثناءاللّہ سے چوہدری عابد رضا صاحب کی ملاقات۔ سابق ممبران قومی اسمبلی خرم دستگیر خان،چوہدری مدثر قیوم ناہرہ، ڈاکٹر نثار چیمہ اور راشد نصراللّہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔
Ch Abid Raza Kotla
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

#Rip Deeply saddened to have woken up to the tragic news. Bhalla Saab was truly respected and admired, and his contributions will be remembered with great honor. Rest in peace Sir … my condolences to the family 🙏 News Of Bollywood Bollywood Life

#Rip
Deeply saddened to have woken up to the tragic news. Bhalla Saab  was truly respected and admired, and his contributions will be remembered with great honor. Rest in peace Sir … my condolences to the family 🙏
News Of Bollywood
Bollywood Life
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

وزیرآباد ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں چوہدری عابد رضا صاحب کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ۔ این اے 66 میں ڈاکٹر نثار چیمہ نے ن لیگی امیدوار بلال فاروق تارڑ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔سابق ارکان اسمبلی خرم دستگیر، مدثر قیوم ناہرہ اور راشد نصراللہ بھی شریک تھے۔ Ch Abid Raza Kotla

وزیرآباد ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں
چوہدری عابد رضا صاحب کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ۔ این اے 66 میں ڈاکٹر نثار چیمہ نے ن لیگی امیدوار بلال فاروق تارڑ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔سابق ارکان اسمبلی خرم دستگیر، مدثر قیوم ناہرہ اور راشد نصراللہ بھی شریک تھے۔
Ch Abid Raza Kotla
Raja Shahid Rashid Adv 🇵🇰 (@advshahidrashid) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ! پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا رکن نامزد ہونے پر صدر جماعت شاہ غلام قادرصاحب,سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان صاحب,جنرل سیکرٹری چوہدری طارق صاحب کا مشکور و ممنون ہوں۔ان شاءاللہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔ PMLN

الحمدللہ !
پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی مرکزی مجلسِ عاملہ کا رکن نامزد ہونے پر صدر جماعت شاہ غلام قادرصاحب,سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان صاحب,جنرل سیکرٹری چوہدری طارق صاحب کا مشکور و ممنون ہوں۔ان شاءاللہ آپ کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا۔
PMLN