🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 (@adeelkhan_here) 's Twitter Profile
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤

@adeelkhan_here

Traveller, Trader , Media adviser , Sports، Poetry Lover n Part Time شاعر، #ازمسافر ،

ID: 1322254364812189696

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3A%40@adeelkhan_here%24-filter%3Amentions&s=08 calendar_today30-10-2020 19:10:02

204,204K Tweet

2,2K Followers

350 Following

a s a d (@asadwasad) 's Twitter Profile Photo

محبت ایک قرض خواہ کی طرح تقاضے کرتی رہتی ہیں اور ہم میں سے اکثر لوگ قرض دار کی طرح ٹالتے رہتے ہیں۔

🇵🇰🖤عارف🖤 (@marifsagheer) 's Twitter Profile Photo

یونہی قبروں میں نہیں سوئے، تھکے ہارے بدن لوگ دنیا سے نبھاتے ہوئے __تھک جاتے ہیں

Rehana Tabassum (@rehanatabasum1) 's Twitter Profile Photo

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد، کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد،

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد،
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد،
AɳαႦყα🖤 (@anabyaa_) 's Twitter Profile Photo

فریب دے چکے ہو بس اب صفائی مت دینا اور اب کے بعد دوبارہ دکھائی مت دینا تمہارے ساتھ بھی ہوگا جو میرے ساتھ کیا بس اپنی بار بھگتنا دہائی مت دینا

فریب دے چکے ہو بس اب صفائی مت دینا
اور اب کے بعد دوبارہ دکھائی مت دینا
تمہارے ساتھ بھی ہوگا جو میرے ساتھ کیا
بس اپنی بار بھگتنا دہائی مت دینا
Ekraaaa❤️ (@ekraanwar113) 's Twitter Profile Photo

The October theory is real Either you find someone unexpectedly or you loose someone precious ❤️‍🩹❤️ #اردو_زبان #LoveIsBlind

The October theory is real
Either you find someone unexpectedly or you loose someone precious ❤️‍🩹❤️
#اردو_زبان
#LoveIsBlind
ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

آنلائن شاپنگ (برانڈیڈ کے علاوہ) پلاٹ فلیٹ پراپرٹی کے اشتہار گیم سے پیسے بنانا آنلائن لائن گیمبلنگ سستی گاڑیوں کے اشتہار انہیں مکمل اگنور کرتا ہوں پاکستان میں سب فراڈ ہے یہاں کوئی بھی اپکو فائدہ نہیں پہنچا سکتا صرف پھنساتے ہیں بچیں ان سے

رتجگے (@aikcupchay) 's Twitter Profile Photo

لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے کتنا ٹوٹے ہو تم؟ کہو تو جوڑ دیں تمہیں؟ کوئ بتائے انہیں جا کر کہ جوڑا تو ۔۔۔ ٹکڑوں کو جاتا ہے ہم تو چور چور ہوئے ہیں۔۔۔ #کاپیڈ

لوگ پوچھتے ہیں مجھ سے
کتنا ٹوٹے ہو تم؟
کہو تو جوڑ دیں تمہیں؟
کوئ بتائے انہیں جا کر
کہ جوڑا تو ۔۔۔
ٹکڑوں کو جاتا ہے
ہم تو چور چور ہوئے ہیں۔۔۔
#کاپیڈ
Idrees Satti (@idreessatti6) 's Twitter Profile Photo

برطانیہ کی پورٹ Blyth پہلے زمانے ہندو پاک کے لوگ برطانیہ اس بندرگاہ پر اترتے گھر خط لکھتے ۔ہم بلائت، پہنچ گیا انگلینڈ کو اب تک پرانے لوگ ،بلائت یا ولائت کہتے تھے

برطانیہ کی پورٹ Blyth پہلے زمانے ہندو پاک کے لوگ برطانیہ اس بندرگاہ پر اترتے گھر خط لکھتے ۔ہم بلائت، پہنچ گیا انگلینڈ کو اب تک پرانے لوگ ،بلائت یا ولائت کہتے تھے
🇦🇪🇵🇰 ڪرن ڪامران 𓇼 (@kirankamran2025) 's Twitter Profile Photo

گر کوئی شخص جلد #غمگین ہو جاتا ہو تو یقین رکھیں اس کے دل کو #بےرحمی سے تھکایا گیا ہے۔

گر کوئی شخص جلد #غمگین ہو
جاتا ہو تو یقین رکھیں اس کے دل 
کو #بےرحمی سے تھکایا گیا ہے۔
a s a d (@asadwasad) 's Twitter Profile Photo

محبت گھٹن بھی بن سکتی ہے خاص طور پر اس صورت میں جب آپ توقعات کے ایسے محل قائم کردیں جنہیں بنانے کی نہ آپ میں ہمت ہے نا سکت۔

Shaist.ul.Amber (@mrsusma10526484) 's Twitter Profile Photo

اطراف میں تو اپنے تھے، دشمن تھا سامنے کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے 🥀

اطراف میں تو اپنے تھے، دشمن تھا سامنے
کیوں تیر میرے جسم میں ترچھے اتر گئے
🥀
🖤 Faiza Ali 🖤 (@faiza_ali_hasan) 's Twitter Profile Photo

دل ٹوٹتے ہیں تاکہ روشنی کے لیے جگہ بن سکے زخم بعض اوقات چراغ بن جاتے ہیں 🖤🖤

دل ٹوٹتے ہیں
تاکہ روشنی کے لیے جگہ بن سکے
زخم بعض اوقات چراغ بن جاتے ہیں

🖤🖤
🖤 مسافر ہوں یاروں 🖤 (@adeelkhan_here) 's Twitter Profile Photo

🔥💯🔥 ! یہ مت سوچیں کے ہم نیک ہیں ۔۔۔۔۔۔ !!!! ! شکر ادا کریں اللہ رب العزت کا کے ہم اس کے پردے میں ہیں ! 🖤💯🔥