ABDUL (@abd0517) 's Twitter Profile
ABDUL

@abd0517

الحمدلله
Muslim

ID: 1775972385084088320

calendar_today04-04-2024 19:43:37

48,48K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

دشمن بنانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ کسی سے لڑائی کریں بس حق اور سچ بولیں بےشمار دشمن آپ کو اپنے خاندان میں ہی مل جائیں گے۔ #PTI_Followers

دشمن بنانے کیلئے ضروری نہیں کہ آپ کسی سے لڑائی کریں  بس حق اور سچ بولیں بےشمار دشمن آپ کو اپنے خاندان میں ہی مل جائیں گے۔
#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کے حصے میں رب آجائے انہیں دنیا اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہیں رہتا ۔ #PTI_Followers

جن لوگوں کے حصے میں رب آجائے انہیں دنیا اور لوگوں سے کوئی شکوہ نہیں رہتا ۔
#PTI_Followers
THE BEAST💀💀💀 (@riazali82252219) 's Twitter Profile Photo

یہاں نفس نفس ملول ہے یہ فضول ہے یہ جو زندگی کا اصول ہے یہ فضول ہے میں نہیں ہوں قابلِ آرزو، مرے مبتلا ترے ہاتھ سرخ جو پھول ہے یہ فضول ہے یہ جو تیرے جسم کی راکھ ہے سوا لاکھ ہے یہ جو میرے ملبے کی دھول ہے یہ فضول ہے #PTI_Followers

یہاں نفس نفس ملول ہے یہ فضول ہے
یہ جو زندگی کا اصول ہے یہ فضول ہے

میں نہیں ہوں قابلِ آرزو، مرے مبتلا 
ترے ہاتھ سرخ جو پھول ہے یہ فضول ہے

یہ جو تیرے جسم کی راکھ ہے سوا لاکھ ہے
یہ جو میرے ملبے کی دھول ہے یہ فضول ہے
#PTI_Followers
Muhammad Mushtaq (@mushatqhni7720) 's Twitter Profile Photo

Assalamualaikum ✨ Good morning Subh-Bakhir Kese hai Aap.....? *Wishing you a cheerful and happy morning to strengthen and motivate you." Pakistan zindabad Imran Khan zindabad #PTI_Followers

Assalamualaikum ✨ 

Good morning 
Subh-Bakhir 
Kese hai Aap.....?

*Wishing you a cheerful and happy morning to strengthen and motivate you."

Pakistan zindabad 
Imran Khan zindabad 

#PTI_Followers
ABDUL (@abd0517) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے گندم ضرورت ہے مگر اسے اگانے والا دربدر ہے السلام علیکم صبح بخیر

سگریٹ ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے
شراب ضروری نہیں مگر اسے بنانے والا کروڑ پتی ہے
گندم ضرورت ہے مگر اسے اگانے والا دربدر ہے
السلام علیکم صبح بخیر