حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile
حبہ عباسی

@abbassihibyy

sociologist. ( reporter) working with Koh e Noor news . hazarian . 9febian .

ID: 1498917808813797382

linkhttps://www.youtube.com/@hibaabbasiofficial143 calendar_today02-03-2022 07:07:26

9,9K Tweet

831 Followers

493 Following

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

نمبر پورے ہیں، کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کریں گے: خواجہ آصف پی ٹی آئی کی چار وکٹیں تو کنفرم ہیں گر چکی ہیں اور وہ لوگ تیار ہیں

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

مولانا کو چائیے تھوڑے پر بھی راضی ہو جائے بل تو سادہ اکثریت سے بھی پاس ہو سکتا ہے حکومت کچھ بھی کرے گی

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

ملیں نئے پولیس کے صہیب پاشا سے جہنوں نے وفاقی پولیس میں کالی بھیڑ ہونے کو سچ ثابت کر دیا مجرم پکڑنے کے بجائے خود جرم کرتے پکڑے گے ہیں دو معصوم بچوں کو پمز کے کیفے سے لےگے آور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا کرپشن کے بعد ہوس اور درندگی کی اعلیٰ مثال قائم محافظ کون اور محفوظ کون

ایکسٹینشن پی ٹی آئی کی غلطی تھی اور شعیب شاہین سرکس کا شیر کدھر بھاگ گیا وہ نواز شریف PTI PTI Islamabad

Ali Imran Abbasi (@aliimranabbasi) 's Twitter Profile Photo

”اسلام آباد Islamabad Police تھانہ بھارہ کہو کی حدودایمز سکول اینڈکالج کےہاسٹل میں انتظامیہ کی غفلت سے طالبعلم کی موت“ ”گلگت بلتستان ضلع استورسےتعلق رکھنےوالےکلاس ہشتم کےطالبعلم محمدمہدی4روزشدید بیماررہنےکےبعدجانبحق لواحقین نےلاش پمزہسپتال منتقل کردی #FIR درج کرکےانصاف دیاجاے،مطالبہ

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

لوگ رکاوٹیں عبور کر لیتے ہیں پی ٹی آئی پھر جلسے یا احتجاج بھی کر لیتی ہے تو حکومت کی کیا عزت رہ جاتی ہے پھر

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

صحافیوں کی نام نہاد بنائی گئی تنظیمیں بھی جب صحافیوں کو ڈانڈے سوٹے آور تھپڑ پڑ جاتے ہیں تب سامنے آتی ہیں اور بائیکاٹ کا یا مذمتی ڈھونگ رچایا جاتا ہے ایسے اصول پہلے ہی بنالو تاکہ صحافتی برادری پر کوئی بات آئے تو اگلے کو گلے پڑ جائے پر یہاں سب مائع ہے

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

مغربی ذرائع ابلاغ دعوی کررہے ہیں کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں کا زمینی حملہ آج رات شروع ہوجائے گا ..

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

آج ایران نے ثابت کیا وہ بھائی بہادر ہے نتیجہ کچھ بھی ہو ایران نے آخر کار اسرائیل پر حملہ کر دیا ہے اللہ اس کا ساتھ دیے اور مسلمانوں پر رحم کرے

حبہ عباسی (@abbassihibyy) 's Twitter Profile Photo

ایران نے خطرہ مول لیا ہے پر اج اگر ہر اسلامی ممالک اس کے ساتھ کھڑا ہوتا تو وہ اور آگے بڑھتا پر باقی سب نے ڈالر منہ میں گھسا لیے ہیں ۔اور وہ ڈالر نہ نگل پارہے نہ اگل