Ali Arshad (@aarshad73510) 's Twitter Profile
Ali Arshad

@aarshad73510

ID: 1890806076385243136

calendar_today15-02-2025 16:51:38

3,3K Tweet

105 Followers

430 Following

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

افسوس کریں ان پاکستان کی معصوم عوام پر جو ان کے جھانسے میں آجاتے ہیں، کروڑوں روپے ضائع کردیتے ہیں.. افسوس..! ڈکی. بھائی ،رجب بٹ ،جنت مرزا، انس علی، سسٹرولوجی سمیت سارے اس گندے دھندے میں ملوث ہیں.. پاکستانیو آنکھیں کھول لو اب بھی...!

Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو اس بات پہ حیرانگی ہے کہ پنکی پیرنی کے پاس سینکڑوں مؤکلوں کی موجودگی میں مال پکڑنے کیلئے فرح گوگی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟😜🤣

مجھے تو اس بات پہ حیرانگی ہے کہ پنکی پیرنی کے پاس سینکڑوں مؤکلوں کی موجودگی میں مال پکڑنے کیلئے فرح گوگی کی ضرورت کیوں پیش آئی؟😜🤣
Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

Ahmad Hassan Bobak Grok ذرا بتانا کہ تصویر میں مریم نواز کے ساتھ بیٹھا شخص صرف شوروم کا مالک ہے اور میٹنگ کس لیے ہوئی ؟؟ اور یہ ٹویپ احمد بابک ہر بار جھوٹ کیوں بولتا ہے ؟؟؟؟

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Shaista Awan Ahmad Hassan Bobak تصویر میں مریم نواز کے ساتھ بیٹھا جاپانی شخص ہونڈا کمپنی کا ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ نوریا کایاہارا ہے، نہ کہ کوئی چھوٹا شوروم مالک۔ یہ ملاقات ٹوکیو میں ہونڈا ہیڈکوارٹرز پر ہوئی، جہاں پنجاب میں سرمایہ کاری، ہائبرڈ کاروں اور زرعی مشینری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ احمد بابک کا دعویٰ

Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں تو خیر پہلے بھی دھاندلی ہوئی اور بے شرمی سے ہوئی جس کے نتیجے میں پی ٹی آئی "جو بچا تھا وہ لوٹنے کے لئے آئی تھی" لیکن جو بچی کچی سپورٹ تھی وہ بھی آخری دموں پر ہے اس خاتون صحافی کی رپورٹ سنیں ۔۔۔۔

Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

Sara Mir یہ ہارٹی ہی ختم کر دینی چاہئیے یہ ہارٹی ہی ختم کر دینی چاہئیے یہ ہارٹی ہی ختم کر دینی چاہئیے یہ ہارٹی ہی ختم کر دینی چاہئیے یہ ہارٹی ہی ختم کر دینی چاہئیے

Dr Syeda Sadaf (@drsyedasadaf_) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کی مجھے تلاش جو بہت مشکل سے مل گئی۔ پی ٹی آئی کی سنٹرل قیادت نے عمران خان کے کہنے پر محمود خان اچکزئی کا کیسا پوسٹ مارٹم کیا تھا ؟ دیکھیں اس ویڈیو میں 👈واقعی اچکزئی سے بڑا بے غیرت اور عمران خان سے بڑا کنجر پاکستان میں کوئی اور نہیں آسکتا ٹیکنالوجیا—— 😆👇

Nadia Baloch (@balochpinyin) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Nawaz Khan بالکل فوجی جوان جاہل یوتھیوں سے افضل ہیں جھاگ منہ سے نکالنے والے جاہل یوتھیے کب سے فوجی جوانوں سے زیادہ معتبر ہوگئے جو ان پر تنقید کریں فوج ہمارے ملک کا وقار ہے نہ کہ جاہل یوتھیے

سید اظہر حسین (@azhar_syedh) 's Twitter Profile Photo

شوکت یوسف زئی صاحب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں، ان کے لیے 2 کروڑ نہیں 10 کروڑ چاہیے، تب بھی دینے چاہیے ، اللہ کریم ان کو کامل صحت نصیب کرے۔ سوال فقط اتنا ہے کہ کینسر کے نام پر اربوں ڈالر جمع کرنے والے عمران نیازی کے شوکت خانم میں ان کا مفت علاج کیوں نہیں ہوسکتا ؟؟

شوکت یوسف زئی صاحب کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں، ان کے لیے 2 کروڑ نہیں 10 کروڑ چاہیے، تب بھی دینے چاہیے ، 
اللہ کریم ان کو کامل صحت نصیب کرے۔ 
سوال فقط اتنا ہے کہ 

کینسر کے نام پر اربوں ڈالر جمع کرنے والے عمران نیازی کے شوکت خانم  میں ان کا مفت علاج کیوں نہیں ہوسکتا  ؟؟
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پہلے اچکزئی صاحب کو ملنگ سمجھا، پھر کرپٹ اور اب دوبارہ انہیں ملنگ سمجھ کر اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا۔ پہلےجنرل مشرف کو مسیحا سمجھا، پھر کرپٹ اور پھر جنرل باجوہ کو مسیحا سمجھ لیا، پھر پتہ چلا کہ وہ غدار بھی ہے۔ خان صاحب نے خود بے وقوف بننے کے نام پر سب کو بے وقوف بنایا ہوا ہے۔

Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

پہلے حرکتیں ہی کیوں ایسی کرتے ہو کہ بعد میں معافیاں مانگنی پڑیں ۔۔۔ بہت جلد خان صاحب کی بھی ایسی After اور Before کی ویڈیوز بنیں گی 🥳🥳

Zafar Shirazi 🇵🇰 (@zafarshirazi7) 's Twitter Profile Photo

عمران کی گرفتاری کے بعد جہاں رکھا گیا وہاں جتنی بھی نیازی نے کالز کی اور جو باتیں وہاں ہوئیں سب ریکارڈ ہیں اور وہ اتنی خطرناک ہیں کہ بتایا نہیں جاسکتا عمران نیازی کو پورا یقین تھا فوج میں بغاوت ہونے والی ہے ۔۔۔۔

TAHIR RAJPUT (@tahirr49113) 's Twitter Profile Photo

Siddique Jan یہ دن آگئےہیں کیس میں ضمانت کو بھی فتح قراردیاجارہا۔ اگر قوم یوتھ کی ناکامیوں اور مایوسی کو دیکھا جائے تو قوم یوتھ کیلئے یہ بہت بڑی خبر ہے۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظورکی، 9 مئی 2025ء کے کیسز اپنی جگہ موجودہیں۔ سچ ہے9مئی حملےکیسزمیں عمران خان کی ضمانت نہیں ہورہی تھی۔

<a href="/SdqJaan/">Siddique Jan</a> یہ دن آگئےہیں کیس میں ضمانت کو بھی فتح قراردیاجارہا۔

اگر قوم یوتھ کی ناکامیوں اور مایوسی کو دیکھا جائے تو قوم یوتھ کیلئے یہ بہت بڑی خبر ہے۔

سپریم کورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظورکی، 9 مئی 2025ء کے کیسز اپنی جگہ موجودہیں۔

سچ ہے9مئی حملےکیسزمیں عمران خان کی ضمانت نہیں ہورہی تھی۔
Jamal Shah (@sydjamalshah) 's Twitter Profile Photo

ضمانتوں کے قبول ہونے کے معنی یہ ہیں کہ جج آزاد فیصلے کر رہے ہیں جو اچھی بات ہے لہذا زومبیز کو ٹرمپ اور نیتن یاہو کی بجائے اب عدالتوں پر تکیہ کرنا چاہئیے ۔ کیا پتہ انکا کلٹ دیوتا آنے والے دنوں، ہفتوں یا مہینوں میں رہا ہوجائے!!!!

عوام بنام سرکار (@lawliga) 's Twitter Profile Photo

کیا شاندار ویڈیو ہے۔ چینی وزیر خارجہ بہت خوش نظر آ رہے پاکستان آ کر۔ نارملی چینی حکام ایسے تاثرات دیتے نہیں ہیں۔ چشمِ بددور ♥️

Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن کیا کم تھا یوتھیوں کے مرشد کی کتے والی کرنے کے لیے کہ شبر زیدی بھی میدان میں آگیا ۔۔۔۔ 🤣🤣😂😆

Shaista Awan (@shaistaawan) 's Twitter Profile Photo

نہ جانے کیسے 9 مئی میں ملوث مجرموں کو ڈھیل اور ضمانتیں دین جاتی ہیں ۔۔ یہ ایک ویڈیو ہی کافی ہے ان انتشاریوں کو ان کے انجام تک پہنچانے کے لیے۔ ان جوانوں کی ایسی پامالی دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

دل ٹوٹ گیا یہ ویڈیو دیکھ کر اور اِس نوجوان کے صبر پر رشک آیا کہ جان میں اُس سے زیادہ تھا لیکن پلٹ کر کچھ نہ بولا، بس آسمان کی طرف دیکھ کر رب سے شکوہ کرتا نظر آیا، ہائے غربت۔۔!!💔

Khalid Hussain Taj (@khalidhusaintaj) 's Twitter Profile Photo

اقرار الحسن چھکے پہ چھکے مارتا جا رہا ہے اس بار یوتھیوں نے غلط بندے سے پنگا لیا ہے اقرار الحسن انہیں گھر تک چھوڑ کر آئیگا آئیندہ یہ یوتھیے کسی سے پنگا لینے کے قابل بھی نہیں رہیں گے Stay strong Iqrar ul Hassan Syed

اقرار الحسن چھکے پہ چھکے مارتا جا رہا ہے اس بار یوتھیوں نے غلط بندے سے پنگا لیا ہے اقرار الحسن انہیں گھر تک چھوڑ کر آئیگا آئیندہ یہ یوتھیے کسی سے پنگا لینے کے قابل بھی نہیں رہیں گے
Stay strong <a href="/iqrarulhassan/">Iqrar ul Hassan Syed</a>