عامر (@a_mi_r_1) 's Twitter Profile
عامر

@a_mi_r_1

ID: 1743760286614458368

calendar_today06-01-2024 22:24:11

5,5K Tweet

84 Followers

120 Following

Ayesha Afzal (@ayeshaa07118243) 's Twitter Profile Photo

سستی بکری جھوٹ بولنے کی سخت سزا ہے اللہ کے ہاں۔ جہاں چاہو جاؤ وہاں ڈوب مرو پورا شہر ہی پانی پانی اے Hina Parvez Butt Shaheens of Kaptaan TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ #کپتان_کی_آواز_پر_لبیک #خوف_کیسا_نکلو_خان_کیلئے

سستی بکری جھوٹ بولنے کی سخت سزا ہے اللہ کے ہاں۔

جہاں چاہو جاؤ  وہاں ڈوب مرو
پورا  شہر   ہی پانی  پانی  اے

<a href="/hinaparvezbutt/">Hina Parvez Butt</a>
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>
<a href="/TeamDigitaLegnd/">TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ</a>
#کپتان_کی_آواز_پر_لبیک
#خوف_کیسا_نکلو_خان_کیلئے
عامر (@a_mi_r_1) 's Twitter Profile Photo

آگہی ،کُرب ، وَفا ، صبر ، تمنا ، اِحساس میرےہی سینےمیں اترےہیں یہ خنجرسارے #جاتجھےمعاف_کیا #میرا_بچپن_کتنا_پیاراتھا

عامر (@a_mi_r_1) 's Twitter Profile Photo

جس کو جتنی ضرورت تھی اتنا نوچ لیا مجھے #جاتجھےمعاف_کیا #میرا_بچپن_کتنا_پیاراتھا

Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏ (@anihahspk) 's Twitter Profile Photo

꧁﷽⁦꧂ ❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️ زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے تب بھی آپ اطمینان رکھیں تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ تو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے ꧁السلام علیکم꧂ Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏

꧁﷽⁦꧂
❣️صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِـهٖ وَسَلَّمْ❣️
زندگی میں کبھی کوئی آپ کا کردار اٹھا کر چوک میں بھی لٹکا دے
تب بھی آپ اطمینان رکھیں

تُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
تو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے
꧁السلام علیکم꧂
<a href="/anihahspk/">Shahina Tahirᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ ‏</a>
Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

عمران خان امت مسلمہ کا لیڈر قید تنہائی میں ہے ۔ جب ہمارا لیڈر جیل میں ہے آزادی کیسے منائیں گے ۔خان کو قید کیا، مگر نظریہ قید نہیں ہوا، جشنِ آزادی تو تب ہوگا، جب ملک کو عدل، انصاف اور آزادی نصیب ہوگی۔ جب خان آزاد ہوگا، جب عوام کی آواز سنی جائے گی! #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے

Shaheens of Kaptaan (@teams0k) 's Twitter Profile Photo

14 اگست کی تقریبات سے قائد اعظم کی غیر موجودگی ناقابل قبول ہے۔ قائد اعظم کو مائنس کرنے کی کوشش دراصل پاکستان کی اساس کو چیلنج کرنا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف ہر سطح پر اس سازش کے خلاف آواز بلند کرے گی۔ یہ ملک جناح کا ہے، اور ہم ان کے نظریے کے وارث ہیں۔ #مائنس_جناح_نامنظور

14 اگست کی تقریبات سے قائد اعظم کی غیر موجودگی ناقابل قبول ہے۔  
قائد اعظم کو مائنس کرنے کی کوشش دراصل پاکستان کی اساس کو چیلنج کرنا ہے۔  
پاکستان تحریک انصاف ہر سطح پر اس سازش کے خلاف آواز بلند کرے گی۔  
یہ ملک جناح کا ہے، اور ہم ان کے نظریے کے وارث ہیں۔  

#مائنس_جناح_نامنظور