Aysha Batool (@a_batool0) 's Twitter Profile
Aysha Batool

@a_batool0


*_اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ_

ID: 1859257546412118017

calendar_today20-11-2024 15:29:06

1,1K Tweet

9,9K Followers

8,8K Following

💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

Allhumduillah 🇵🇰🇵🇰 :🇵🇰 Pakistan zindabad 🇨🇳 china zindabad 🇹🇷 Turkey zindabad 🇦🇿 Azerbaijan zindabad 🇧🇩 Bangladesh zindabad thank you all❤️✌️

®‏حامــͥــᷤـــⷽـــⷡـــⷡـــⷽــــدمنـــــــــیر (@hamid_speak) 's Twitter Profile Photo

ویسے یہ عشق جو ہوتاہے یہ کیا ہوتا ہے دل اگر زور سے دھڑکے تو گناہ ہوتا ہے میں تیرے بعد بھی مرضی سےنہیں جی پایا جس طرح کوئی ضمانت پہ رہا ہوتا ہے

ویسے یہ عشق جو ہوتاہے یہ کیا ہوتا ہے
     دل اگر زور سے دھڑکے تو گناہ ہوتا ہے

میں تیرے بعد بھی مرضی سےنہیں جی پایا
جس طرح کوئی ضمانت پہ رہا ہوتا ہے
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

میرے دل کو بالاکوٹ سمجھ رکھا ہے کیا آتے ہوئے بم گراتے ہو چلے جاتے ہو کبھی آو نا رات کے چندن کی طرح تمھیں چائے پلاؤں ابھینندن کی طرح

میرے دل کو بالاکوٹ سمجھ رکھا ہے کیا
آتے ہوئے بم گراتے ہو چلے جاتے ہو 

کبھی آو نا رات کے چندن کی طرح 
تمھیں چائے پلاؤں ابھینندن کی طرح
💞Maham Gul💞 (@maham_099) 's Twitter Profile Photo

تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶

تو مجھ کو چھوڑ تو پھر اس طرح سے چھوڑ کہ 
میں گلی گلی میں پھروں کوستا محبت کو

ہم ایسے لوگ ہی ذہنی مریض ہوتے ہیں
جو مانتے ہیں بڑا آسرا محبت کو 🩶
Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

وہ کہتے ہیں عشق کی وضاعت کریں ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں x.com/i/spaces/1gqxv…

Abdul Hakim (@abdulha31187519) 's Twitter Profile Photo

پیار، دل، محبت — یہ سب الفاظ نہیں، کیفیتیں ہیں۔ جو سمجھ جائے، وہ خود کو کھو دیتا ہے۔ اور جو نہ سمجھے، وہ عمر بھر تڑپتا رہتا ہے x.com/i/spaces/1gqxv…

Aysha Batool (@a_batool0) 's Twitter Profile Photo

اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ,,🥀 جن کے جانے کا اگر سوچیں _تو جاں جاتی ہے♥️ میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز🥀 تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جاتی ہے♥️

اب بھی موجود ہیں اِس دل میں وہ دلدار سے لوگ,,🥀
جن کے جانے کا اگر سوچیں _تو جاں جاتی ہے♥️
میں تو حیراں ہوں کہ وحشت میں___ لگائی آواز🥀
تجھ تلک بھی نہیں جاتی تو کہاں___ جاتی ہے♥️
Aysha Batool (@a_batool0) 's Twitter Profile Photo

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے۔۔🤍

ہر وہ سوچ خوبصورت ہے جو انسانیت کو اپنی ترجیحات میں سر فہرست رکھے۔۔🤍
Aysha Batool (@a_batool0) 's Twitter Profile Photo

پھر اس نے گلے لگایا اور کہا: چاہے تم ہزار غلطیاں کر لو، میں تمہیں کسی اجنبی کے لیے نہیں چھوڑوں گا ♥️

پھر اس نے گلے لگایا اور کہا: چاہے تم ہزار غلطیاں کر لو، میں تمہیں کسی اجنبی کے لیے نہیں چھوڑوں گا ♥️
Aysha Batool (@a_batool0) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر سجدہ شکر ادا کیا یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ اللہ کے حضور عاجزی، محنت کا صلہ، اور قوم کی دعاؤں کا اثر ہے۔ جب سجدہ شکر میدان میں گونجتا ہے، تو دنیا جان لیتی ہے: پاکستان کا بیٹا سر جھکا کر قوم کا سر بلند کر گیا۔ 🇵🇰

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر سجدہ شکر ادا کیا

یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ اللہ کے حضور عاجزی، محنت کا صلہ، اور قوم کی دعاؤں کا اثر ہے۔  

جب سجدہ شکر میدان میں گونجتا ہے، تو دنیا جان لیتی ہے: پاکستان کا بیٹا سر جھکا کر قوم کا سر بلند کر گیا۔ 🇵🇰