PTI Tiger 🐯 (@_ptitiger) 's Twitter Profile
PTI Tiger 🐯

@_ptitiger

Volunteer

ID: 1638212911599439872

linkhttp://Insaf.pk calendar_today21-03-2023 16:16:36

10,10K Tweet

5,5K Followers

368 Following

PTI PROMOTION ❎ (@pti_pr0m0ti0n) 's Twitter Profile Photo

کھلی فسطائیت! اپنی شکست کو چھپانے کے لیے یہ فسطائیت کی جارہی ہے خواتین اور خاندانوں پر سیاسی انتقام کے لیے حملے کرنا ظلم و جبر کی بدترین شکل ہے۔ ہم شہریز کی فوری رہائی اور اس ریاستی دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #VictoryForImranKhan #PakistanUnderFascism

کھلی فسطائیت!
اپنی شکست کو چھپانے کے لیے یہ فسطائیت کی جارہی ہے
خواتین اور خاندانوں پر سیاسی انتقام کے لیے حملے کرنا ظلم و جبر کی بدترین شکل ہے۔ ہم شہریز کی فوری رہائی اور اس ریاستی دہشتگردی کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#VictoryForImranKhan
#PakistanUnderFascism
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

قید و بند کی زنجیریں ہلا نہ سکیں جنہیں خان وہ چراغ ہے جو بجھایا نہ جا سکے جو وقت کے طوفان سے ٹکرا کے جیت جائے وہ رہنما نہیں، قوم کی پہچان بن جائےظلمتوں کے دیس میں امید کا چراغ ہے عمران خان عوام کے دلوں کی آواز ہے #صباح_الخير #جمعة_مباركة

PTI PROMOTION ❎ (@pti_pr0m0ti0n) 's Twitter Profile Photo

#VictoryForImranKhan عمران خان کی ضمانت ان لوگوں سے ہضم نہیں ہو رہی اس لیے بچے کو نشانہ بنایا ۔ ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔ ہم نہیں گھبرائیں گے، آپ ہم سب کو جیل میں ڈال دیں۔“ علیمہ خان Human Rights Council of Pakistan Khaleej Mag Human Rights Watch Naya Pakistan UN Human Rights #ReleaseShahrezKhan

#VictoryForImranKhan
عمران خان کی ضمانت ان لوگوں سے ہضم نہیں ہو رہی اس لیے بچے کو نشانہ بنایا ۔

ہم عمران خان کیساتھ کھڑے ہیں۔ ہم نہیں گھبرائیں گے، آپ ہم سب کو جیل میں ڈال دیں۔“
علیمہ خان
Human Rights Council of Pakistan Khaleej Mag
Human Rights Watch Naya Pakistan
UN Human Rights
#ReleaseShahrezKhan
PTI PROMOTION ❎ (@pti_pr0m0ti0n) 's Twitter Profile Photo

اندھیرا اب بہت گہرا ہوچکا انشاء اللہ اب جلد سہر پھوٹنے والی ہے ہم ڈٹے تھے ہے اور ڈٹے رہے گے ظلم وبربریت جبر فسطائیت سب PTI کے کارکن ہمراہ اپنے لیڈر کے سب سہہ چکے گھبرائے نہیں گے کسی صورت #May9th_FalseFlag #ReleaseShahrezKhan

اندھیرا اب بہت گہرا ہوچکا انشاء اللہ اب جلد سہر پھوٹنے والی ہے
ہم ڈٹے تھے ہے اور ڈٹے رہے گے ظلم وبربریت جبر فسطائیت سب PTI  کے کارکن ہمراہ اپنے لیڈر کے سب سہہ چکے گھبرائے نہیں گے کسی صورت

#May9th_FalseFlag
#ReleaseShahrezKhan
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

“ہم عمران خان کی فیملی ہیں، ہم عمران خان کے پیغام کی حفاظت کریں گے، ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے رہیں گے! یہ نظام ڈرا ہوا ہے، اور ان حرکتوں سے ان کی بوکھلاہٹ نظر آ رہی ہے۔ قید میں صرف ہمارے بچے نہیں ڈالے جا رہے بلکہ کل رات چھوٹے چھوٹے بچوں کو بھی مٹھائی بانٹنے کے جرم میں

Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے #VictoryForImranKhan

السلام علیکم
صبح بخیر
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین
یا اللہ میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین
#حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے
#VictoryForImranKhan
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

ملٹری میں جو بچے گئے ہیں یہ ان پر بہت ظلم کرتے ہیں آپ لوگ ملٹری کے لوگوں کے لئے بھرپور آواز اٹھائیں۔۔ عظمی خان

PTI PROMOTION ❎ (@pti_pr0m0ti0n) 's Twitter Profile Photo

📢 Aleema Khanum یہ آپ کیلئے بہت مشکل وقت ہے، آپ کا بھائی جیل میں ہے اور دونوں بیٹے اغواء ہو چکے ہیں، آخری بار میں نے قاسم سلیمان کا انٹرویو کیا لیکن اب صورتحال اور خوفناک ہو چکی ہے، شیر شاہ کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں وہ بہت عمدہ شخصیت ہے،" Mario Nawfal #May9th_FalseFlag

Saroorfiction (@feelings90) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم / صبح بخیر اللہ پاک مرشد عمران خان کو، بشری بی بی کو اپنی امان میں رکھ انھیں جلد رھای عطا کر۔خان کی فیملی کی بھی حفاظت فرما (آمین ) #گھبرانا_نہیں_ہے #freeimrankhan

السلام علیکم / صبح بخیر
اللہ پاک مرشد عمران خان کو، بشری بی بی کو اپنی امان میں رکھ انھیں جلد رھای عطا کر۔خان کی فیملی کی بھی حفاظت فرما
(آمین )
#گھبرانا_نہیں_ہے
#freeimrankhan
‏زہـــرہ لیــاقت (@ig_zahra) 's Twitter Profile Photo

توجہ فرمائیں اور دھیان سے پڑھیں تاکہ اکاؤنٹ سسپینڈ ہوتے ہی آپ کا اکاؤنٹ ریکور ہوسکے یہ مکمل تھریڈ پڑھیں اور اسے آگے شئیر کر دیں

Saroorfiction (@feelings90) 's Twitter Profile Photo

پارٹی کی نام نہاد قیادت اور نوجوان آخر کب جاگیں گے؟عمران خان اور ان کی فیملی پر ظلم کی انتہا ھو رہی ھے اور ہم تماشائی بنے بیٹھے ہیں یہ وقت گھروں میں چھپنے کا نہیں سڑکوں پر نکل کر یکجہتی دکھانے کا ہے اگر آج بھی خاموش رہے تو تاریخ ہمیں بزدل اور غلام کہےگی #PakistanUnderStateFascism

پارٹی کی نام نہاد قیادت اور نوجوان آخر کب جاگیں گے؟عمران خان اور ان کی فیملی پر ظلم کی انتہا ھو رہی ھے اور ہم تماشائی بنے بیٹھے ہیں یہ وقت گھروں میں چھپنے کا نہیں سڑکوں پر نکل کر یکجہتی دکھانے کا ہے اگر آج بھی خاموش رہے تو تاریخ ہمیں بزدل اور غلام کہےگی
#PakistanUnderStateFascism