MT (@_mt__46) 's Twitter Profile
MT

@_mt__46

یہ سماج جہل کی زد میں ہے، یہاں بات کرنا حرام ہے

ID: 2755531944

calendar_today22-08-2014 16:30:49

35,35K Tweet

459 Followers

178 Following

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

کچھ بھی کامل نہیں ہے زندگی الجھن ہے تعلقات پیچیدہ ہیں نتائج غیر یقینی ہیں لوگ غیر معقول ہیں۔ #قومی_زبان

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

"آئیں اپنے قائد عمران خان کی صحت و سلامتی اور زندگی کی حفاظت کے لیے آیت کریمہ کا ورد شروع کرتے ہیں"۔ "لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" Please Retweet, Quote

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

It's so cool to realize that Me and Mohsin are friends, not because of money, status, or benefits, but because we are two idiots who laugh at everything..😜

It's so cool to realize that Me and <a href="/MohsinM_/">Mohsin</a> are friends, not because of money, status, or benefits, but because we are two idiots who laugh at everything..😜
Waqas J Butt (@waqasjbutt) 's Twitter Profile Photo

کروڑوں رحمتیں نازل ہو شوکت خانم کی قبر پر، کیا کمال تربیت کر دی اپنی اولاد کی اور اس قوم کو اتنی بہادر اولاد دی۔

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

ڈریں اس دن سے جب موبائل کمپنی کا کمپیوٹر سچ بولنے لگ جائے گا۔ معزز صارف آپ کا مطلوب صارف جان بوجھ کے کال کاٹ رہا ہے۔ یا آپ کا ملایا ہوا نمبر اس وقت کسی نامعلوم خاتون کے ساتھ کال پر "سنئیے" سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔😜 وغیرہ وغیرہ Yahya 🇵🇰

Naeem Zarrar (@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

ڈوبے تھے جہاں لوگ سہارے بھی وہیں تھے بِپھرے ہوئے دریا کے کنارے بھی وہیں تھے اک تم تھے فقط گردِ زمانہ میں کہیں گم میں بھی تھا وہیں رستے تمہارے بھی وہیں تھے اُس شہرِ گریزاں کو کہاں چھوڑ کے جاتے ہم درد کے ماروں کے گزارے بھی وہیں تھے ہم ہی نہ سمجھ پائے شبِ تار کا افسوں گو صبحِ

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

تاریخ گواہ ہے ہر فلم میں غنڈے اس کی بہن کو اٹھا کر لے جاتے تھے، جب تک یہ پہنچتا تھا اس کی بہن کی عزت لٹ چکی ہوتی تھی۔ اس وجہ سے یہ پاکستان کو غنڈہ سمجھ کر دھمکیاں دے رہا ہے۔ حالانکہ پاکستان نے کبھی بھی اس کی بہن کو نہیں اٹھایا تھا۔

تاریخ گواہ ہے ہر فلم میں غنڈے اس کی بہن کو اٹھا کر لے جاتے تھے، جب تک یہ پہنچتا تھا اس کی بہن کی عزت لٹ چکی ہوتی تھی۔
اس وجہ سے یہ پاکستان کو غنڈہ سمجھ کر دھمکیاں دے رہا ہے۔ 
حالانکہ پاکستان نے کبھی بھی اس کی بہن کو نہیں اٹھایا تھا۔
MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

انسان کو جب محبت ہوتی ہے تو محبوب کی چول باتیں بھی شیکسپیئر کے قول لگتے ہیں۔💯 #قومی_زبان

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

اپنی تقدیر شاکی اور کبھی مطمئن نہ ہونے والی خواتین کے نام۔ اگر تم تاج بھی رکھ دو گے سر پہ حکمرانی کا نہیں ہو گا مگر راضی کبھی بھی دل زنانی کا میں تارے توڑ کر لایا تو وہ کہنے لگی مجھ کو یہ وہ تارے نہیں شوہر جو لایا تھا فلانی کا #قومی_زبان

MT (@_mt__46) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کسی لڑکی کو چاہتے ہیں اور وہ آپ کو نہیں ملتی، تو سمجھ لیں کہ کوئی اور لڑکی آپکو اللہ سے مانگ چکی ہے۔ ایسے بے عزتی بھی کم محسوس ہوتی ہے، اور دل کو تسلی بھی ملتی ہے۔ نوٹ : یہاں کسی خاص شخصیت کا ذکر بلکل نہیں ہو رہا۔ #قومی_زبان