MQM
@OfficialMqm
Official Twitter account of #MQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90
ID:560678690
http://www.mqm.org 22-04-2012 23:43:21
56,2K Tweets
179,7K Followers
47 Following
انتہائی افسوسناک، قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی قانون کا پاس نہیں رکھ رہے تو کیسا قانون اور کیسا آئین ؟ خدارا اس ملک پہ رحم کریں 🙏🏻 مسائل حل کرنے کی سوچ رکھیں مسائل کو بڑھایں نہیں۔ پیار محبت سے سبکے ساتھ پیش آئیں رویے تبدیل کریں 🙏🏻
#StopBalochGenocide
سانگھڑ پولیس کے 90 کمانڈوز کا کراچی تبادلہ۔
کراچی کےنوجوانوں کو بھرتی کرنےکے بجائےدوسرے صوبوں اوردوسرے شہروں سے پولیس اور رینجرز لاکر کراچی میں تعینات کرنےکاسلسلہ کب تک جاری رہے گا؟
کراچی کےنوجوان کب بھرتی کئےجائیں گے؟ہےناں مقبوضہ کراچی
#جینے_دو_کراچی_کو
jang.com.pk/news/1341181
” کراچی سب کا ہے “ کی رٹ لگانے والوں کے نام کراچی کا پیغام ۔
گزارش ہے کہ کراچی کی اس فریاد کو ضرور سنئے اور اس پر اپنے تبصرے سے بھی آگاہ کیجئے کہ آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔
#جینے_دو_کراچی_کو
Mazhar Abbas BBC News اردو Human Rights Commission of Pakistan Shahzeb Khanzada Nadia Mirza 𝐅𝐈𝐑 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐅𝐚𝐡𝐞𝐞𝐦 𝐒𝐢𝐝𝐝𝐢𝐪𝐮𝐢