Mubashir Bukhari
@mubashirbukha11
Construction and real estate company in Dubai. Businessman, sportsman and Media influencer. pti is in our blood الحمدللہ
ID: 1021063804996734976
22-07-2018 16:05:56
1,1K Tweet
2,2K Followers
1,1K Following
چور کی داہڈھی میں تنکہ والی بات ہوئی ۔ غریدہ تمھیں ایسا کیوں لگ رہا کہ تمہاری بات ہو رہی ہے ، کیا تم پیسے لے کر صحافت کرتی ہو؟Gharidah Farooqi (T.I.)
”کلمہ پڑھ کر کہتا ہوں کہ سیکٹر کمانڈر بنو نے مجھے کہا عمران خان کا ساتھ چھوڑ دو پندرہ بیس کروڑ لے لو۔ عمران خان زندہ نہیں رہے گا تو کیا کرو گے“ ہمایوں خان ممبر KP اسمبلی کا خوفناک انکشافات Waqar Bagga #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو
🚨پاکستانیو، ڈاکٹر یامین راشد Dr. Yasmin Rashid کی رہائی کا مطالبہ جتنی زور سے کر سکتے ہوکرو۔
عمران خان کہتے ہیں کہ یہ وقت اللہ تعالیٰ نے مجھے تحفے کے طور پر دیا ہے، میں ایک منٹ بھی ضائع نہیں کروں گا، میں علم حاصل کر رہا ہوں، میں سوچ رہا ہوں، سٹریجی بنا رہا ہوں! علیمہ خان Aleema Khanum #ImranKhan siasat.pk/threads/905848
میں بہت سے جلسوں کی کوریج کی ہر جلسے میں ایک شخص نظر تھا جس کو ہر ٹائم فکر ہوتی تھی کبھی انتظامات دیکھنے کبھی خان کی طرف دیکھنا کبھی لوگوں کو چپ کروانا جلسے کی رونق ہوا کرتا تھا Murad Saeed
"عمران خان کی فیملی سب سے آگے ہو گی، ہم اپنے بچوں کے ساتھ نکلیں گے، ہم پر کربلا بنا دیں ہم تیار ہیں، آپ گولیاں چلائیں یا آنسو گیس کی شیلنگ کریں ہم نہیں رکیں گے، ہم پرامن جلسہ ہر صورت کریں گے۔" علیمہ خان کا پیغام Aleema Khanum #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی
علی امین گنڈاپور کو میرا پیغام ہے کہ کے پی حکومت جاتی ہے تو جائے، پورا لاو لشکر لے کر لاہور پہنچنا ہے۔ عمران خان Imran Khan #ImranKhanPTI #AliAminGandapur siasat.pk/threads/906013
کے پی حکومت جاتی ہے تو جائے، علی امین کو لاہور پہنچنا چاہیے، اگر میں پندرہ ماہ سے جیل میں ہوں تو تم سب بھی ایک ایک ماہ کے لیے جیل چلے جاو تو کوئی بات نہیں۔ عمران خان Imran Khan #ImranKhanPTI #AliAminGandapur siasat.pk/threads/906013