
Malaika Tariq💖
@malaika7426
My Love Maryam Nawaz♥️
بَغیر عِشقِ ابوبکر عمر عثمان علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم🏴🚩
ID: 1395665717404516352
http://pmln.org 21-05-2021 09:00:25
44,44K Tweet
5,5K Followers
2,2K Following










پنجاب کا ڈیڑھ سال میں اندرونی قرضہ صفر ہو گیا ہے الحمدللہ 👏 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif #SuperCMSuperBudget



علیمہ خان نے خود کہا کہ عمران خان کو مائنس کر دیا گیا! 😲 اللہ کا نظام دیکھیں، جو نواز شریف کو مائنس کرنے چلے تھے، آج ان کے اپنے لوگ کہہ رہے ہیں کہ عمران خان مائنس ہوچکا! 😏 #SuperCMSuperBudget 💪🇵🇰 Maryam Maryam Nawaz Sharif 🫀


محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی جانب سے سوشل میڈیا ٹیم کے لیے گرمجوشی سے بھرپور الفاظ پر بے حد شکر گزار! 🙏✨ آپ کی قدر افزائی ہمارے لیے باعث فخر ہے! 🇵🇰💖 #SuperCMSuperBudget



مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کی ممبر ہماری بہن Somia Atta Shahani Baloch کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایم پی اے کی سیٹ بحال ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیاں اور عوام کی خدمت کی توفیق دے آمین 🤲


