Dr Naeem Mughal
@MNM197
Paediatric Consultant, Head of the Department, Ex-Abdalian, social media activist, Say No to #Corruption / Say No to #Injustice #PakistanZindabad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ID:2909677823
07-12-2014 18:52:18
44,1K Tweets
4,0K Followers
382 Following
اور مریم نواز نے عمران خان کا ایک اور منصوبہ اپنی تختی لگا کر دوبارہ لانچ کر دیا،
جو عمران خان اپنے دور میں پہلے سے ہی لانچ کر چکے تھے۔ 🤔🤗
Good job Side Effects 👍
توشہ خانہ کا کسی سے کوئی سوال نہیں ہوا، بس عمران خان سے سوال ہورہا ہے، واحد قومی سیاستدان ہے عمران خان جس کی باہر کوئی جائیداد نہیں ہے، باقی جتنے سیاستدان ہیں سب کی باہر جائیدادیں ہیں،ارشاد بھٹی
Irshad Bhatti #ImranKhan
siasat.pk/threads/895961
میرے وردی کے بچے جو میرے بھائی ہیں جو میرے محافظ ہیں میں اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں جب وہ مجھے مارتے تھے میری چیخیں آسمان پر جاتی تھیں پھر یہ ظالم اس کی ویڈیو بنا کر دوسرے لوگوں کو دکھا کر ڈراتے تھے۔ سینیٹر اعظم سواتی
Senator Azam Khan Swati #AzamSwati
Video Link:
1971 جب میں خود وہاں موجود تھا اور میں نے دیکھا کہ وہ لوگ علیحدگی نہیں بلکہ اپنے حقوق چاہتے تھے لیکن جب ان پر کریک ڈاؤن کیا گیا اور ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑے گئے تو وہ علیحدگی کی طر ف چلے گئے۔ عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام
Imran Khan #ImranKhan
siasat.pk/threads/895745
Shamim Akhter Adil Raja عمر عطا بندیال اور اطہر من اللہ بہادر جج ہیں عمرعطابندیال نے عمران کو دوگھنٹے میں جیل سے سپریم کورٹ میں طلب کیا اور انھیں سن کر ضمانت دلوائی موجودہ قاضی کی ہمت ہی نہیں ہوئی کہ وہ عوامی لیڈر کو ذاتی طور پر طلب کرتے ۔۔ اطہرمن اللہ کے مشورے پر طلب تو کرلیا لیکن بولنے نہیں دیا جب ایک