Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر

@eng_swati

Civil Engineer At PCC SA Member Of SCE(Reg No375652)Saudi Arabia🇸🇦& Pakistan Tehreek e Insaf PTI Worker supporter Overseas Pakistanis🇵🇰
‎@Team__KPK ‎#TeamKP

ID: 897136263119110148

linkhttp://Instagram.com/Haidar_Swati calendar_today14-08-2017 16:42:07

47,47K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

شدید گرمی اور بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، واپڈا کے افسران شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے فون سننا بھی پسند نہیں کرتے اگر چہ بجلی کے بل پر شکایات نمبر درج ہیں ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ ایسے ہی چھپ کر چائے پیتے رہے تو ملکی معیشت کہاں مستحکم ہوگی ۔🤓😂 #فل_سیاسی_ٹویٹ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

اگر لوگ ایسے ہی چھپ کر چائے پیتے رہے 
تو 
ملکی معیشت کہاں مستحکم ہوگی  ۔🤓😂
#فل_سیاسی_ٹویٹ 
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

محبت کی ایک اور انوکھی داستان لڑکی نےبتایا وہ آلو لےکرگھر جارہی تھی کہ شاپر پھٹ گیا اور آلو راستےمیں بکھرگئے انہوں نے دیکھا تو لپک کرآئے آلو سمیٹ کردئیے اسطرح ہمیں ایک دوسرے سےمحبت ہوگئی ہم نےشادی کرلی لڑکےایک آدھ اضافی شاپر جیب میں ڈالکر باہرجایا کریں قسمت کھلتےدیر نہیں لگتی۔

محبت کی ایک اور انوکھی داستان
لڑکی نےبتایا وہ آلو لےکرگھر جارہی تھی کہ شاپر پھٹ گیا اور آلو راستےمیں بکھرگئے انہوں نے دیکھا تو لپک کرآئے آلو سمیٹ کردئیے اسطرح ہمیں ایک دوسرے سےمحبت ہوگئی ہم نےشادی کرلی
 لڑکےایک آدھ اضافی شاپر جیب میں ڈالکر باہرجایا کریں قسمت کھلتےدیر نہیں لگتی۔
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

یہ تو خدا کا شکر ھے ان جوکروں کی حکومت بن گٸ ورنہ ہمیں تو پتا ہی نہ چلتا کہ عمران خان کتنے مشکل حالات میں شاندار ملکی معاملات چلا رہا تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہے؛ جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن مصروف گزار دیتے ہیں. 🥀 #GoodNightEveryone

رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہے؛ جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن مصروف گزار دیتے ہیں.
🥀
#GoodNightEveryone
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

عــلاج زمـا د زړه آســان دې جـانـان دې راشي زه بـه روغـه جوړه يمــه #پښتــوټپــه #ســواتې_حــېدر

عــلاج زمـا د زړه آســان دې
جـانـان دې راشي زه بـه روغـه جوړه يمــه
#پښتــوټپــه 
#ســواتې_حــېدر
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

#RahimYarKhanJalsa fully packed right now! KAPTAN will arrive shortly and will deliver a very important speech today so tune in and listen KHAN ✌ #کپتان_ہم_تیار_ہیں

Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

الســــــلام عـلیــــکم دوستـــو صــــبح بخـــــیر..! ترجمـــه :- اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔ ﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾ #صباح_الخير

الســــــلام عـلیــــکم دوستـــو 
صــــبح بخـــــیر..!
ترجمـــه :-
اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔

﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾
#صباح_الخير
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

په مـحبـت بانــدي بـه وغـږیــږو د نفــرتونو خــو دنیــــا ډڪه ده 💞❤💞 #پښتوشعرونه

په مـحبـت بانــدي بـه وغـږیــږو
د نفــرتونو خــو دنیــــا ډڪه ده
💞❤💞
#پښتوشعرونه
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ. اے میرے ربّ! مجھے اکیلا (لاوارث) نہ چھوڑ اور تو ہی سب سے بہترین وارث ہے. #صباح_الخير

غزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچے Keyboard Warriors ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا، غداروں چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں اگر آپ ٹیم انصافینز پاور کے کارواں کاحصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں YES لکھیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ٹیم انصافینز پاور کوچاہئیے ایسے انصافینز جو کپتان کے سچے
Keyboard Warriors
ہوں اور اس مشکل وقت میں کپتان کےساتھ مافیا، غداروں چوروں کےخلاف سوشل میڈیا پر لڑنا چاہتے ہوں
اگر آپ ٹیم انصافینز پاور کے کارواں کاحصہ بننا چاہتےہیں توکمنٹس میں  YES لکھیں
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Haidar Swati 🗯️ سواتې_حېدر (@eng_swati) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صباح الخیر ترجمہ:۔ اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔ ﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾

السلام علیکم صباح الخیر 
ترجمہ:۔ اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا، پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا، اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔
﴿سورۃ المومنون، ۱۸﴾