Akbar Badshah (@akb9833) 's Twitter Profile
Akbar Badshah

@akb9833

I support @imrankhanpti and am proud of our leader.

ID: 1606539014592405506

calendar_today24-12-2022 06:35:57

107,107K Tweet

5,5K Followers

5,5K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

جہاں عمران خان نے بہت سے سانپوں کو پالا تھا 💔 وہاں پر خالد خورشید جیسے بہادر بھی ڈھونڈے ہے🔥😎

Aamir Mughal (@aamirmughalpti) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ والےمجھےدھمکیاں دےرہےہیں کہ ہم تمھیں اغوا کریں گے ننگاکریں گے حضور DG ISPR صاحب مجھے ننگاکرکےآپ کو کیامل گااندرسےہم دونوں1ہی جیسےہیں ذرامہربانی کرکےخودکے کپڑےتوپہن لیں آپ تو9اپریل 2022سےننگےکھڑے ہیں چیف آف عوامی سٹاف تووہی ہے جس کی طرف 25کروڑ عوام دیکھ رہی ہے

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

خان کا شیر ایک بار پھر دھاڑا ہے اور پورے بھاروں کے ساتھ دھاڑا ہے ۔۔ “اللّٰہ کی امان”

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

میں تمہارے باپ کا نوکر ہوں‼️میں تمہارے باپ کا ملازم ہوں‼️میں تمہارا مزارع ہوں‼️ میں پاکستان کا شہری ہُوں میں ایک آزاد انسان ہُوں،آپکو مجھے جواب دینا پڑے گا، جواب نہیں دیں گے تو آواز اونچی کروں گا۔۔ علی امین گنڈا پور

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

صحافتی تنظیمیں شوق سے عمران خان کے جیل ٹرائل کا بائیکاٹ کریں،وکلا پوری گفتگو کور کرکے ہمیں بتائیں گے اور ہم ایک ایک لفظ لوگوں تک پہنچائیں گے ٹوٹل 7 رپورٹرز اندر جاتے ہیں،جو گفتگو ہم تک پہنچے گی وہ ہم ڈیجیٹل میڈیا والے 70 رپورٹرز سب تک پہنچائیں گے،انشااللہ

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

اگر شاہد خٹک موبائل بم لے کر اسی طرح چینلز کے چکر لگاتا رہا تو ان سے موبائل فون کے بغیر شو میں آنے کی شرط رکھ دی جائے گی۔😂

مینگو 🥭 (@the__mango) 's Twitter Profile Photo

جسوقت سارا پاکستان عمران خان اور سارا پنجاب علی امین گنڈا پور کے پیچھے کھڑا ہے اسوقت لسانی اور صوبای منافرت پھیلانے والے گدھ صرف چند کمنٹس نیگیٹیو ہی سہی اور رہچ کے لیئے چند ٹکوں کے لیئے صوبایئت اور لسانیت پھیلاتے ہوے گندہ ہے پر دھندا ہے

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی طرف اگر کسی نے میلی آنکھ سے بھی دیکھا تو مجھ سمیت 25 کروڑ عوام سے گزر کر جانا پڑے گا.اعلان ختم

Ahmad Farhad (@ahmadfarhadreal) 's Twitter Profile Photo

اگر میرے اغوا اور قتل نہ ہونے کی ضمانت دیں تو بادشاہ سلامت کچھ عرض کروں۔وہ کہنا یہ تھا کہ بات پاکستان کے شہروں سے فوج نکالنے کے مطالبوں تک آ گئی ہے جس پر ہم بھی سخت رنجیدہ ہیں۔گزارش ہے کہ مریم اور بلاول کافی سیٹ کر دیے ہیں آپ نے اور رضی داداؤں اور بینش سلیموں کے بینک بیلنس بھی

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اس لڑکے نے تو آخیر کر دی، عمران خان کی محبت میں اپنا جہاز بنا لیا۔ یہ جہاز پی ٹی آئی جلسوں میں Free Imran Khan بینرز کے لئے بھی استعمال ہوسکتا ہے ❤️

Asif Khan Ahmdani (@asifspeaks2) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے صرف ایک بار ڈھول بارات کا ذکر کیا تھا وہی بہتر تھا۔ اب پختون خواہ اسمبلی تیسرے دن سے ڈھول بجا رہی ہے اور پوری قوم سن رہی ہے۔

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

جسٹس میاں گُل حسن اورنگزیب آن فائر —عمران خان ایک سویلین اور کسی سویلین کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل میرے لئے باعث تشویش ہے - جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وفاقی حکومت سمیت متعلقہ اداروں کو جھاڑ دیا

وقاص 🤡 (@wailahu) 's Twitter Profile Photo

بینڈ باجہ بارات والی بات پر پٹواریوں نے تپنا ہی تھا انہیں لگا ہو گا کہ باجی تو پہلے بھی بھاگ گئی تھی بنا بارات کے اب پھر نا کہیں منہ چٹا کروا لے ۔۔۔ کیونکہ کالک تو پہلے ہی بہت ہے

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

گنڈا پور نے مخصوص صحافیوں کیصحیح مت ماری ہے۔ کل کہتے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ کا بچہ ہے، آج یقین دلا رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ہٹا کے چھوڑے گی۔ کل کہتےتھے معافی مانگ کے آیا ہے آج کہتے خطرناک ہے ،اس نےکسی ٹاؤٹ کا نام نہیں لیا اور وہ چیخ چیخ کر خود ہی بتا رہے ہیں کہ ہمیں کہہ کر رہا تھا 🤭

مینگو 🥭 (@the__mango) 's Twitter Profile Photo

زہن قریشی کی فیملی کے اسمبلی پہنچنے پر جذباتی مناظر قریشی خاندان پر تحریک انصاف کے اندر سے بہت تنقید ہوی، جہانگیر ترین کی سوشل میڈیا ٹیم نے شاہ محمود قریشی کو مسلسل نشانے پر رکھا مگر قریشی خاندان پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وفا اور جرات کا نشان بن گیا

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ یاسمین راشد صاحبہ کی تازہ تصویر ہے۔ انہیں بے گناہ جیل میں رکھنے والے آجکل عورتوں کی عزت پر لیکچر دیتے ہیں۔

یہ یاسمین راشد صاحبہ کی تازہ تصویر ہے۔ انہیں بے گناہ جیل میں رکھنے والے آجکل عورتوں کی عزت پر لیکچر دیتے ہیں۔
مینگو 🥭 (@the__mango) 's Twitter Profile Photo

چہف جسٹس اف پاکستان قاضی فایز عیسی نے اج ڈیجیٹل میڈیا والوں کو باولا کتا کہا بھری عدالت میں علی امین کے لفافہ کہنے پر منہ سے جھاگ نکالنے والے باولے کتوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگی یہ سب غیرت مند نہیں ضرورت مند ہیں

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

توسیع لینے والوں سے اتنی ہی نفرت کی جانی چاہئےجتنی فارم ۴۷ پر جیتنے والوں سے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کو زور و زبردستی ملک میں روکا گیا ہے، ورنہ وہ اب تک لندن میں انجوائے کر رہا ہوتا عمران خان کا جیل سے انکشاف 🔥

نواز شریف کو زور و زبردستی ملک میں روکا گیا ہے، ورنہ وہ اب تک لندن میں انجوائے کر رہا ہوتا

عمران خان کا جیل سے انکشاف 🔥