hitler~doc (@eeewieu) 's Twitter Profile
hitler~doc

@eeewieu

#MBBS ; Living life on my own terms💫#Dr Ayesha

ID: 1758997146081107968

calendar_today17-02-2024 23:30:04

792 Tweet

271 Followers

297 Following

hitler~doc (@eeewieu) 's Twitter Profile Photo

۔ نتیجہ پھروہی ہوگا سناہے سال بدلے گا پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا وہی حاکم ، وہی غربت وہی قاتل ، وہی غاضب بتاٶ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا؟

۔

نتیجہ پھروہی ہوگا سناہے سال بدلے گا
پرندے پھر وہی ہونگے شکاری جال بدلے گا

وہی حاکم ، وہی غربت وہی قاتل ، وہی غاضب
بتاٶ کتنے سالوں میں ہمارا حال بدلے گا؟
hitler~doc (@eeewieu) 's Twitter Profile Photo

. تغافل ٹھیک ہے ،رنجش بجا لیکن جناب من۔ دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے 💔🥲

hitler~doc (@eeewieu) 's Twitter Profile Photo

. میرے خاموش رہنے سے کبھی بھول نہ جانا مجھے کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو بالکل خاموش کردیتے ہیں ~😢❤‍🩹🕊️🔐

hitler~doc (@eeewieu) 's Twitter Profile Photo

؎ دیکھ لینے سے تسلی نہیں ہوتی مٌجھ کو دل کو اس سے بھی زیادہ کی طَلَب ہوتی ھے___ ایک وحشت ھے، ترے قٌرب کی خواہش لیکن___ ایسی وحشت بھی محبت کے سَبَب ہوتی ھے • 🖤🍃

hitler~doc (@eeewieu) 's Twitter Profile Photo

عزت اور ذلت کے فیصلے بندوں کے ہاتھ میں رکھے جاتے تو کوئی شک نہیں کہ انسان رسوا کر دیا جاتا۔ یہ تو اللّٰہ کے معاملات ہیں جو کہ اللّٰہ رب العزت ہے تو بس وه جس کو چاہے آسمان کی بلندیوں پہ پہنچا دے اور جسے چاہے زمیں پہ لا کے پٹخ دے 💞 *وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*