
Ministry of Education and Professional Training
@eduministrypk
Federal Ministry of Education and Professional Training Pakistan
ID: 1272802061445402625
http://mofept.gov.pk 16-06-2020 08:37:53
1,1K Tweet
346,346K Followers
84 Following

نویں، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طلباء کو اختیاری مضامین کے نمبروں کی بنیاد پر لازمی مضامین میں متناسب نمبرز دینے کے ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہےکہ ہر طالب علم کو لازمی مضامین میں متناسب نمبروں کے علاوہ 5فیصد اضافی نمبرز دیئے جائیں گے۔وفاقی وزیر تعلیم Shafqat Mahmood