Farina Malik ⁱᴾⁱᵃⁿ
@duzany1care
Beatus, Alum global Citizen, NYU, Travel, Chai Healing Circle, Hiking, Rock Climbing, coffee enthusiast, MSA Fam, No DMs 🙏
ID: 1516868794928488449
20-04-2022 19:58:34
13,13K Tweet
1,1K Followers
948 Following
Sorry Dr. Naik you have lost it in Pakistan! I was your huge fan but if this shallow is your approach that you are flaunting “interaction with Ministers” despite knowing all the atrocities this fascist Govt has unleashed on innocent civilians. I’m disappointed in U Dr Zakir Naik
عمران خان کی رہائی اور تمام بوگس کیسز ختم کرنے کے علاوہ ہمیں کسی چیز سے دلچسپی نہیں ۔ خان کو رہا کرو وہ بھی غیر مشروط طور پر ! اس کے علاوہ کسی بات پر سمجھوتہ نہیں۔ #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
قیادت کو خدا حافظ! اب عوام خود قیادت کرے گی۔ ملک عوام کا اور فیصلہ بھی عوام کا تو پھر قیادت بھی عوام کا حق ہے۔ تمام نام نہاد قیادت سے گزارش ہے کہ وہ سکون سے جو بھی کر رہے ہیں کرتے رہیں عوام کو ان کے ہونے یا نہ ہونے سے گھنٹہ فرق نہیں پڑتا۔ #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
کومپرومائزڈ قیادت!! ہزاروں لغزشیں حائل ہیں لب تک جام آنے میں #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
گنڈاپور تجھے کتنی عزت دی خان نے اور آج تو چول نما کہانیاں سنا رہا ہے اسمبلی میں۔ D چوک کا کہا تھا تو پھر D چوک ہی پہنچنا تھا #خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿