🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile
🍁DrLD💉👁️‍🗨️

@drld4u

#God_Kabir doesn't take birth from a Mother's womb. He travels from his #Satlok (#eternal_place) and appears on this 🌎earth.

ID: 1365008815532441600

calendar_today25-02-2021 18:40:51

12,12K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Madan Dass (@madanda66030467) 's Twitter Profile Photo

کبیر سُکھ کے ماتھے پتھر پڑو، نام ہِردے سے جاوے۔ بلیہاری وا دُکھ کے، جو پل پل نام رٹاوے۔ #کبیر_صاحب_کی_وانی

کبیر سُکھ کے ماتھے پتھر پڑو، نام ہِردے سے جاوے۔
بلیہاری وا دُکھ کے، جو پل پل نام رٹاوے۔
 #کبیر_صاحب_کی_وانی
Ratan DAS (@ratanda76200498) 's Twitter Profile Photo

#کبیر_صاحب_کی_وانی Kabir is God God Kabir appeared before Shri Nanak Dev Ji on the bank of river Bein and took him to Satlok (Sachkhand) and showed him His SatPurush form and then on the third day left him back on the Earth.Sant Rampal Ji Maharaj

#کبیر_صاحب_کی_وانی
Kabir is God
God Kabir appeared before Shri Nanak Dev Ji on the bank of river Bein and took him to Satlok (Sachkhand) and showed him His SatPurush form and then on the third day left him back on the Earth.Sant Rampal Ji Maharaj
🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

#کبیر_صاحب_کی_وانی کبیر صاحب جی نے سُکشم وید میں کہا ہے:- گُرو بِن کاہُو نا پایا گیانا، جیوں تھوتھا بُھس چھڑے مُوڈ کسانا۔ گُرو بِن وید پڑھے جو پرانی، سمجھے نا سار رہے اگیانی۔ ❤️❤️

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

اوَدھُو اویگت سے چل آیا، کوئی میرا بھید مرم نہیں پایا۔ نا میرا جنم نا گربھ بسیرا، بالک بن دِکھلایا۔ کاشی نگر جل کمل پر ڈیرا، تہاں جُلاہے نے پایا۔ کبیر پرمیشور جی کا جنم ماتا کے گربھ سے نہیں ہوا تھا وہ فقط شکتی والے اور اویناشی پرمیشور ہیں۔ #کبیر_صاحب_کی_وانی

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

چاروں یُگ پرمان! ست یُگ میں ست سُکرت کہہ ٹیرا، تریتا نام مُنیِندر میرا۔ دُواپر میں کروُنامئی کہایا، کل یُگ نام کبیر دھرایا۔ کبیر پرماتما چاروں یُگوں میں الگ الگ ناموں سے اس پرتھوی پر سہ شریر پرکٹ ہوتے ہیں اور اپنی معلومات خود ہی دیتے ہیں۔ #کبیر_صاحب_کی_وانی

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

کبیر، کنواں ایک ہے، پانی بھریں انیک۔ برتن میں ہی بھید ہے، پانی سب میں ایک۔ #کبیر_صاحب_کی_وانی

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

کبیر، یہ تن وِش کی بیلڑی، گُرو امرت کی کھان۔ شِیش دیے جو گُرو ملے، تو بھی سستا جان۔ #کبیر_صاحب_کی_وانی

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

کبیر، رام کرشن سے کون بڑا، تِنہوں بھی گُرو کینہہ۔ تین لوک کے وے دھنی، گُرو آگے آدھین۔ کبیر جی نے کہا ہے کہ آپ جی شری رام اور شری کرشن جی سے تو کسی کو بڑا نہیں مانتے۔ یہ تین لوک کے مالک (دھنی) ہوکر بھی اپنے گُرو جی کے آگے جُھکتے ہیں۔ #کبیر_صاحب_کی_وانی

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

کبیر جی نے کہا ہے کہ:- جو جاکی شرنا بسے، تاکو تاکی لاج۔ جل سونہی مچھلی چڑھے، بہہ جاتے گجراج۔ جو سادھک جس رام (دیوَ-پربھُو) کی بھگتی پُورے یقین سے کرتا ہے تو وہ رام اس سادھک کی عزت رکھتا ہے۔ ٰ #کبیر_صاحب_کی_وانی

🍁DrLD💉👁️‍🗨️ (@drld4u) 's Twitter Profile Photo

کروا چوتھ کے ورت سے کوئی فائدہ نہیں، اس لیے شاستروں میں اس کو فضول بتایا ہے۔ (گیتا جی ادھیائے 6 شلوک 16 ) ورت کو منع کیا ہے۔ #کرواچوتھـ_شاستروِرُدھ_سادھنا

کروا چوتھ کے ورت سے کوئی فائدہ نہیں، اس لیے شاستروں میں اس کو فضول بتایا ہے۔ (گیتا جی ادھیائے 6 شلوک 16 ) ورت کو منع کیا ہے۔

#کرواچوتھـ_شاستروِرُدھ_سادھنا
Ishwar D. Bheel (@kabiramarvani) 's Twitter Profile Photo

#GodMorningWednesday Almighty God Kabir can forgive the sins of His worshipper. He even forgives/destroys the most heinous sins. #SaintRampalJiQuotes

#GodMorningWednesday 
Almighty God Kabir can forgive the sins of His worshipper. He even forgives/destroys the most heinous sins. 
#SaintRampalJiQuotes
Madan Dass (@madanda66030467) 's Twitter Profile Photo

پرم سنت رامپال جی مہاراج کو نام اُپدیش 17 فروری 1988 کو پھالگُن مہینے کی اماوسیہ کو سوامی رامدیوانند جی مہاراج سے پراپت ہوا۔ #SaintRampalJiBodhDiwas

پرم سنت رامپال جی مہاراج کو نام اُپدیش 17 فروری 1988 کو پھالگُن مہینے کی اماوسیہ کو سوامی رامدیوانند جی مہاراج سے پراپت ہوا۔

 #SaintRampalJiBodhDiwas
Sant Rampal Ji Maharaj (@saintrampaljim) 's Twitter Profile Photo

#हे_भोलेइंसान_आंखों_देखलेभगवान Sanatan PART - 5 | 04th Jan 2025 at 2PM | सनातनी पूजा के पतन की कहानी, संत रामपाल जी महाराज की जुबानी