Drasimmalyc Dr Asim (@drasimmalyc) 's Twitter Profile
Drasimmalyc Dr Asim

@drasimmalyc

respect for all

ID: 1396653538055438343

calendar_today24-05-2021 02:25:47

4,4K Tweet

157 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Fatima PTI (@fatimapti_ik) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا خدشہ یقین میں بدلتا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ڈاکٹر معید پیرزادہ کی زبانی سنیں ۔۔۔۔۔۔۔

Fatima Tassadiq (@fatimatassadiq) 's Twitter Profile Photo

There is a literal video of a 10 year old dragging her body on the floor & dying after being raped by Pir Asad Shah who is dozing off on the bed after raping her. He is the son in law of PPP MPA Fayyaz Shah. Nothing will happen to him. F your independence celebrations.

Drasimmalyc Dr Asim (@drasimmalyc) 's Twitter Profile Photo

ہمارے مسئلے کا کوئی حل نکل نہیں رہا ترا خیال دل سے ایک پل نکل نہیں رہا مگن ہے تیرنے میں سطح چشم پر تمہارا دکھ دہائی دے رہا ہوں میں، نکل! نکل نہیں رہا

Drasimmalyc Dr Asim (@drasimmalyc) 's Twitter Profile Photo

سچ چھپتا نھيں چھپانے سے مولانا طاہر اشرفی صاحب نے رونے پر مجبور کر دیا۔۔۔ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں

Sadaf zia ⚘️ (@ziasadaf_7861) 's Twitter Profile Photo

رب کائنات ہمارے دل تڑپتے ہیں ہم گنہگاروں کو آپ کے کے دربار اور آپ کے محبوب رب کائنات کے روضۂ رسول صل اللہ علیہ وعلیہ وسلم کی زیارت نصیب فرمائیں آمین یا رب اللعالمین 💖✨❤️

رب کائنات
ہمارے دل
تڑپتے ہیں 
ہم
گنہگاروں کو 
آپ کے 
کے دربار
اور 
آپ کے
 محبوب رب کائنات
کے
 روضۂ رسول
صل اللہ علیہ وعلیہ وسلم 
کی زیارت
نصیب فرمائیں
آمین یا رب اللعالمین

💖✨❤️
Drasimmalyc Dr Asim (@drasimmalyc) 's Twitter Profile Photo

اچھے لوگ وہ ہوتے ہیں جن کو دنیا کی کڑواہٹ کڑوا نہیں کرتی جن کو حالات کی تلخی سخت مزاج نہیں بناتی جن کو لوگوں کا غصہ آپے سے باہر نہیں کرتا جن کو خوشیاں رب کا نافرمان نہیں کرتیں جن کو محرومیاں ناشکرا نہیں کرتیں جن کو خواہشات رب سے دور نہیں کرتیں آٸیں اچھے بن جاٸیں

UNICEF Pakistan (@unicef_pakistan) 's Twitter Profile Photo

Reshma, a Community Health Worker in Pakistan is defying social norms, fighting misinformation & educating families about the benefits of polio vaccines. Every drop brings us closer to a polio-free world. #EndPolio #WorldPolioDay unicef.org/pakistan/stori…

Drasimmalyc Dr Asim (@drasimmalyc) 's Twitter Profile Photo

مل رہے ہو بڑی عقیدت سے خوف آتا ہے اتنی عزت سے ہم زیادہ بگاڑ دیتے ہیں بچ کے رہنا ہماری صحبت سے زہر ایجاد ہو گیا اک دن لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے پردہ داروں نے خود کشی کر لی صحن جھانکا گیا کسی چھت سے اپنی گردن جھکا کے بات کرو تم نکالے گئے ہو جنت سے

Drasimmalyc Dr Asim (@drasimmalyc) 's Twitter Profile Photo

دشت تنہائی میں اک برہنہ پا دیر تلک بن کے سایہ میرا ہم رقص رہا دیرتلک خوف تھا ظلمت شب کا ا سےسو چھوڑگیا دل مگر جلتا رہا بن کے دیا دیر تلک آشیاں ہم بھی بنانے کو بنا تو بیٹهے مضطرب خوب رهی تیز هوا دیر تلک ٹوٹ جائے جو کبهی رشتوں کا تانا بانا ہاتھ پھر آتا نہیں ٹوٹا سرا دیر تلک