Aqeela Asad
@draqeelaasad
A Doctor and a Police Officer
(45th CTP, 21st ICC)
ID: 1157271076432437249
02-08-2019 12:45:00
385 Tweet
7,7K Followers
484 Following
This is welcome initiative by IG Faisal Shahkar sb,,He lived to his promises made at Bhurbhan Fellowship program 👍👍Punjab Police Official @PoliceAwam More women as DPO’s n other key positions Soon! @MariaTaimurPSP Mirvais Niaz KamranAdil Komal Dilshad @Aamna_Kiani
پندرہ سال پرانہ کیس منطقی انجام کو پہنچا۔صدیق نے سولہ سالہ تبسم سے پسند کی شادی کی اور کچھ ہی عرصے بعد قتل کر کے بیوی کی لاش کےساتھ ہی محبت کی کہانی بھی دبا دی۔قتل کے کبھی نہ چھپنےکی روایت سچ ثابت ہوئی اور پندرہ سال بعدخاوند قاتل گرفتار DIG Operations Lahore Capital City Police Lahore Aqeela Asad
پولیس اسٹیشن گلشن اقبال HCمحمد انور صدیق کی ریٹائرمنٹ پرپروقارالواداعی تقریب کاانعقاد، "سرکاری ملازم کیلئےباعزت طور پرریٹائرہونا کسی اعزازسےکم نہیں۔سب کوچاہیےکہ وہ ڈسپلن،خوش اخلاقی اورایمانداری کواپنا شعاربنائیں تاکہ دنیاکےساتھ اپنی آخرت بھی سنوارسکیں"SP اقبال ٹاؤن Aqeela Asad
ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثرکی ہدایت پرجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، گلشن اقبال پولیس نے سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ریکارڈیافتہ ڈکیت گینگ گرفتار، ملزمان سے07 موٹرسائیکلیں،رائفل،پسٹلزوگولیاں،05موبائل فونز اورلیپ ٹاپ برآمد، Aqeela Asad DIG Operations Lahore
Thank you Mam Ammara Sherazi