Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile
Baba Yaga

@dr_morbius_

If they ever tell my story, let them say I walked with giants.

ID: 1369621543806963713

calendar_today10-03-2021 12:10:07

230,230K Tweet

69,69K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

’’عمران خان نے مخالفت سے فائز عیسیٰ کو انتہا تک پہنچا دیا، پھر جو قاصی سے ہو سکتا تھا اُس نے کیا‘‘ رانا ثنا اللہ نفرت میں انتہا پسندی تک پہنچے حلف اٹھائے ’قاضی‘ کے جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

'قاضی سے جو ہو سکتا تھا اس نے کیا ' یہ کہہ کر رانا ثنا اللہ قاضی فائر عیسی کے کئے کا پردہ فاش کر رہے ہیں۔۔۔ ہم تو 13 جنوری سے یہی کہہ رہے ہیں قاضی محترم منصف سے زیادہ سکور برابر کرنے کے چکر میں تھے

Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

رانا ثنااللّہ بھی تسلیم کررہا کہ قاضی فائز عیسی نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرکے عمران خان کیساتھ جتنا کچھ آئین سے ماورا سلوک ہوسکتا تھا وہ کیا کیونکہ فائز عیسی کو عمران خان پر غصہ تھا بدبودار لعنتی قاضی بینقاب

Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

اہم: قاضی فائر عیسیٰ نے بُغضِ عمران میں پی ٹی آئی اور عمران خان کے خلاف فیصلے کیے، رانا ثناء اللہ کا سرعام اعتراف و بڑا انکشاف

Baba Yaga (@dr_morbius_) 's Twitter Profile Photo

ہیلو Aliya Hamza Malik نثار جٹ کو بھی شامل کیا جائے کیونکہ وہ کافی دنوں سے کہہ رہے تھے ملک کے لئے وہ رات کو چھت پر گھومتے ہیں انک بس نہیں چل رہا ہوتا کہ بارڈر پر جائیں تو انکے جوش کو فیصل آباد میں احتجاج کے لئے موقع دیا جائے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جسٹس امین الدین کے حج کی وجہ سے یہ زیربحث ہے کہ حرم وہی جاتا ہے جسے اللہ بلاتا ہے والی بات صحیح نہیں ممکن ہے سرکار دونوں قسم کے لوگ بلاتے ہوں کنکریاں کھانے والوں کے بغیر کنکریاں مارنے والوں کا کیا فائدہ بڑے کرم کے فیصلوں کے ساتھ گرم فیصلے بھی ہو سکتے ہیں جہنم کی آگ کی لپٹیں لئے

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

ارشد ندیم نے 52 برس بعد پاکستان کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل دلا دیا

ارشد ندیم نے 52 برس بعد پاکستان کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل دلا دیا
Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

"میں بےقصور ہوں، ایک سیاسی قیدی ہوں۔ میری آپ سب سے بس یہی گزارش ہے کہ دعا کریں… اللہ مجھے صبر عطا فرمائے اور جبر سہنے کا حوصلہ دے۔ میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں اپنے نظریے اور اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔" شاہ محمود قریشی

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

دو روز قبل 31 مئی کے لیے ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کی ضمانتیں کی درخواستیں فکس ہوئی تھیں،جج نے کہا کہ اگر ریکارڈ نہ آیا تو وہ فیصلہ کردیں گے اور آج 31 مئی ہے ریکارڈ کے ساتھ ساتھ جج صاحب بھی نہیں آئے۔