Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile
Dr.FizaKhan

@dr_fizakhan

shades of green r in her soul, she even bleeds green.

ID: 765735432592195584

calendar_today17-08-2016 02:22:08

5,5K Tweet

163,163K Followers

61 Following

Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی چھوڑنے کے لیے تین سیاسی جماعتوں نے 23 ارب روپے تک کی آفر کی۔ رہنما تحریک انصاف شاندانہ گلزار کا تہلکہ خیز انکشاف

Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

ایسے بچے جو بن باپ یا ماں کے پلتے ہیں، انہیں بڑوں کی شفقت کی ہمیشہ حسرت رہتی ہے، ایسے بچوں کو سنیئے، ان کے ساتھ وقت گزاریئے، شاید وہ ڈپریشن سے بچ جائیں اور اجر آپ کو بھی مل جائے #یتیم #orphan

ایسے بچے جو بن باپ یا ماں کے پلتے ہیں،  انہیں بڑوں کی شفقت کی ہمیشہ حسرت رہتی ہے، ایسے بچوں کو سنیئے،  ان کے ساتھ وقت گزاریئے،  شاید وہ ڈپریشن سے بچ جائیں اور اجر آپ کو بھی مل جائے 
#یتیم #orphan
Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

یوں تو تھے قافلے سبھی کے لیکن سر کٹوانے کے لیے تھے علی اور علی کے بیٹے!

Muhammad Ali Durrani Official (@malidurrani2) 's Twitter Profile Photo

اس خطےمیں پاکستان اورایران دوملک ایسےتھےجواپنےپاؤں پرکھڑےہوکربات کرتےتھےباقی ممالک تو welcome ہی کرتےہیں حالات یہ ہیں پاکستان پر بھارت سےاٹیک کرایاگیااس پرمنہ کی کھانی پڑی اب ایران پرحملہ کرادیا Dr.FizaKhan Muhammad Ali Durrani #Israele #Iran #iranisraelwar #IranUnderAttack

Muhammad Ali Durrani Official (@malidurrani2) 's Twitter Profile Photo

کسی نیوکلئیرری ایکٹرپرحملہ کرنےکامطلب یہ ہےکہ آپ دنیامیں نیوکلئیروارشروع کررہےہیں Dr.FizaKhan Muhammad Ali Durrani #Israele #Iran #iranisraelwar #IranUnderAttack

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

ایک آرٹیکل نے گیم بدل دی، ن لیگ پی پی کو سیٹیں کیسے مل گئیں؟ سپریم کورٹ آئینی بنیچ کی ماسٹر سٹروک #SupremeCourt #hamidkhan #pti #reservedseats #imrankhan #govt #SUNONEWSHD #darparda Dr.FizaKhan

پیارے آقا ﷺ کی باتیں (@aaqasawwkibaten) 's Twitter Profile Photo

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اپنے ( کسی دوسرے مسلمان ) بھائی سے تین دن سے زیادہ سلام کلام بند رکھے، جب دونوں کا آمنا سامنا ہو تو وہ اس سے منہ پھیر لے اور یہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو پہلے سلام کرے“۔ (جامع ترمذی،۱۹۳۲)

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

’چودھری نثار‘؟ خان سے ملاقات میں صرف خفیہ بات کہی پھر کپتان نے صرف ایک لفظ کہا، کیا؟ #imrankhan #Pti #Molana #shehbazsharif #nawazsharif #chnisar #govt #SUNONEWSHD #Darparda Dr.FizaKhan

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

لاہور جیل، 5 قیدی، ایک خط اور ہلچل ہی ہلچل شاہ محمود، یاسمین راشد کا خط کس نے پڑھ لیا؟ #imrankhan #Pti #shahmahmoodqureshi #shehbazsharif #SUNONEWSHD #Darparda Dr.FizaKhan

Faisal Hussain (@faisal_fareed) 's Twitter Profile Photo

لاہور میں قیادت نے کوٹ لکھپت جیل میں قید رہنماؤں سے ملاقات کی کوشش تک نہیں کی۔انکے بچوں کو بلا کہ عزت افزائی کر دیتے تو کون سی قیامت آنی تھی؟ شھیدِ جمہوریت ظلِ شاہ سمیت دوسرے شھداء کے گھروں پہ جا کہ انکے ورثاء سے تعزیت کی رسم ادا کر لی جاتی تو کونسا آسمان ٹوٹ پڑنا تھا؟ صنم جاوید

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

خان اندر ہی رہے، تین نام! پی ٹی آئی کے اپنے لوگ سازشیں کررہے، کپتان کا کیس وڑ گیا #imrankhan #pti #shehbazgovt #adailajail #sunonewshd #darparda Dr.FizaKhan Mansoor Ali Khan

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

صرف ایک بات! جب تک وہ ہے نہ بڑے مانیں گے نہ ہی خان باہر آئے گا #imrankhan #pti #shehbazgovt #adailajail #sunonewshd #darparda Dr.FizaKhan #shahidkaqanabbasi

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کیسز کے فیصلے تمغے ہیں پی ٹی آئی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا #imrankhan #pti #9thmaycase #leadership #govt #sunonewshd #darparda Dr.FizaKhan

Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

2 لوگوں کے ضمیر نے ری ٹویٹ کیا۔ اور یہ تنقید کرتے ہیں کہ کوئی بات نہیں کرتا

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا سب سے بڑا ڈیم، بھارتی بھگوان سمجھے جانے والے دریا پر چین کا وار! مودی حکومت تباہ دہ #dam #china #pakistan #modi #india #sunnewshd #Darparda Dr.FizaKhan

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

سعودیہ ایران ایک ہوگئے، مسلم امہ کا ٹرننگ پوائنٹ اسرائیل پر کاری وار کا وقت، غزہ کے لیے مدد کا وقت #saudiaarabia #iran #america #israel #gaza #sunonewshd #drparda Dr.FizaKhan

SUNO NEWS HD (@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے خان کو چکمہ دے دیا، آرڈر نہ مانا! خان نے استعفیٰ کیوں مانگا؟ اصل خبر تو اب باہر آئی #Imrankhan #Pti #govt #adailajail #sunonewshd #Darprada Dr.FizaKhan

Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

پتر لے گئیاں نوواں ، تے دھیاں لے گئے ہور ! ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور !

پتر لے گئیاں نوواں ، تے دھیاں لے گئے ہور !
ماں پیو انج بیٹھے جیویں بیٹھے گھر وچ چور !