ایک اطلاع کے مطابق جناب ثاقب نثار اور جناب قمر باجوہ کی چھتر چھایہ میں پراجیکٹ عمران کی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کیلئے انصاف کے بخیے ادھیڑنے والے اسلام آباد کے عظیم منصفین کے ضمیر بلا آخر جاگ چکے ھیں -
ریلیف شوق سے دیں مگر از راہ کرم قوم کی چوری کا مال یاد سے ریکور کروا دیں -
صوبہ ڈوب رہا ہے لیکن عوام کے ٹیکس کا پیسہ عوام پر لگانے کی بجائےوزیراعلی KPK صاحب اپنی عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں، جبکہ وزیر اعلی پنجاب 'مریم نواز صاحبہ' پنجاب کی عوام کے ٹیکس کے پیسہ سے انکے سیلاب میں ڈوبے پختون بہن بھائیوں کے لیے
گالی دینے اور ٹاک شو میں حملہ جیسے قابلیت پر بنے لیڈران کا یہی انجام ہوتا ہے اور اس پتلی تماشے کو پسند کرنے والے خود کو باشعور اور پڑھے لکھے بھی کہتے ہیں
ابھی کل منافق میر کے پروگرام میں غنڈہ پور بانگے دے رہا تھا کہ پنجاب کے کسانوں کی گندم وہ خریدے گا اور اپنے صوبے میں بارشوں سے متاثرین کا علاج نہی کروا رہا مریم نے فیلڈ ہسپتال بھجوائے مگر اس کو اٹھا لوں گا اسے گھسنے نہی دوں گا زیادہ بکتا ہے