نواز شریف کی ممکنہ جیت کے خلاف پی ٹی آئی نے بہت بڑی پراپیگنڈا مہم تیار کی ہے جس میں دھاندلی کا واویلا ہوگا۔ اس کے لیے کئی دن سے جعلی ویڈیوز اور شہادتیں تیار کی گئی ہیں۔
کل شائد منڈی لگے اور عمران خان سے کروڑوں روپے میں ٹکٹ خریدنے والے اس کو بھاری منافع پہ بیچنا شروع کرینگے۔
فیکٹ چیک ✅✅
پنجاب اسمبلی میں اس وقت میجارٹی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن ہی ہے اور آزاد امیدوار 136 ہی جیتے ہیں
لیکن یہاں کامران صاحب نے وضاحت کئیے بغیر Mislead کرتے ہوئے 20+ ایسے آزاد امیدواروں کو بھی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کے پلڑے میں ڈال دیا ہے
جنہوں نے تحریک
عمران خان نے پاکستان کے خلاف لابنگ فرموں کی خدمات حاصل کیں اور بین الاقوامی جرائد میں ملک کو بدنام کرنے والے مضامین شائع کروائے۔ایسے غدار شخص کو قوم اب برداشت نہیں کرتی۔#AntiPakistan_Elements
عمران خان پاکستان کے ساتھ دشمنی میں بہت آگے نکل چکا ہے۔ اس نے ہر ممکن کوشش کی ہے پاکستان کو توڑنے کی یہاں تک کہ اس نے یہودی خاندان اور سی آئی اے کے ایجنٹس سے معاہدہ بھی کر لیا ہے تاکہ پاکستان کو توڑ سکے۔
#AntiPakistan_Elements
Rafah bombed today.
Zionist will go all the way in their genocide project.
THEY are untouchable, THEY are backed by the most powerful, THEY feel above the law, THEY see all of us as sub-humans, THEY are a danger to humanity
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: منافق کی تین علامتیں ہیں جب بات کرے تو جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے تو خلاف ورزی کرے اور جب اس کے پاس امانت رکھوائی جائے تو اس میں خیانت کرے۔
صحيح مسلم، 1، رقم الحديث: 210