امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile
امتیاز صدیقی

@dhabardos

🌏سیاحت 💵بزنس🏆کھلاڑی🥇لکھاری 🧠کام خوش رہنا اور خوشیاں بانٹنا youtube.com/@propertypulse…

ID: 722813496

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3ADhabardos%20-filter%3Amentions&s=09 calendar_today28-07-2012 20:59:01

259,259K Tweet

16,16K Followers

499 Following

Erum Zaeem (@erummzaeem) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں ؟؟ جواد ٹھیک ہو جائے گا یا پھر زہر والا انجکشن لگے گا ؟؟ 😔😔

ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں ؟؟
جواد ٹھیک ہو جائے گا یا پھر زہر والا انجکشن لگے گا ؟؟

😔😔
🍁 مـــاڈرَنّ مـجنُوں صاحب 🍁 (@malak_sahb1) 's Twitter Profile Photo

جیدی سے بہترین میری نظر میں کوئی نہیں ہے لیکن مجھے خدشہ ہے کہ وہ دب کے مر نہ جائے ہم کیا بتائیں گے لوگوں کو کہ بندا چنگا سی لیکن آخیر بڑی ماڑی سی 😑

‏میـــــــٹھی چھـــــــری (@tatheermahajir) 's Twitter Profile Photo

کراچی روشنیوں کے شہر سے کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے پلیز میرے پیارے شہر پر رحم کیا جائے 🙏🏻

امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

روک لو تم اپنے پیار سے، تو دل یہی ٹھہر جائے ورنہ یہ دل ہے صاحبہ کہیں بھی لگ جانا جانتا ہے

امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے وہ لمحہ آتا ہے…. جب انسانوں احساس ہوتا ہے, ڈائٹنگ کرنا اشد ضروری ہے ورنہ آئندہ شاید سانس بند نہ ہوجائے

جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے وہ لمحہ آتا ہے….
جب انسانوں احساس ہوتا ہے, ڈائٹنگ کرنا اشد ضروری ہے ورنہ آئندہ شاید سانس بند نہ ہوجائے
امتیاز صدیقی (@dhabardos) 's Twitter Profile Photo

جن کی نیند کم اور خواب بڑے ہوتے ہیں وہی زندگی میں کسی مقام پر پہنچ پاتے ہیں تو جناب پھر آپ کتنی دیر سوتے ہیں

🇵🇰 تبسُّم🌹 (@humeraaa28) 's Twitter Profile Photo

ہم نے زوال کی وحشتیں سہی ہیں اکیلے تمہیں ہم جیت کے جشن میں بھی اکیلے ہی نظر آئیں گے✌️

a s a d (@asadwasad) 's Twitter Profile Photo

زندگی محبتوں اور نفرتوں کے درمیان پنپنے والی داستان ہے۔ محبتوں میں بے لوث اور نفرتوں میں درگزر کرنے والے اس داستان کے ہیرو ہوتے ہیں

بانـــⷱــᷜــᷠـــᷧــᷩـــکے مᷠـــͣـــͥــⷨــــیاں (@usmanmughalz) 's Twitter Profile Photo

امریکہ ، ترکی ، آذربائیجان کے بعد جاپان اور جنوبی کوریا نے بھی پاکستان کے لئے ویزہ پالیسی میں نرمی کردی

❦ اٹــس آنـی علی ❦ (@itsaaniiii) 's Twitter Profile Photo

جب ہم کسی کھو جانے والی چیز پر راضی ہو جاتے ہیں تو اللّٰه ہمیں ایسی نعمتوں سے نوازتا ہے جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا بے شک اللّٰه کے حکمت بھرے فیصلے انسان کے فیصلوں سے بہترین ہوتے ہیں #شب_بخیر خوش رہیں خوشیاں بانٹیں