عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰

@dewani_jui

Alhamdulillah for everything

ID: 1789049742044856320

calendar_today10-05-2024 21:48:12

2,2K Tweet

2,2K Takipçi

4,4K Takip Edilen

عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم🌻 صبح بخیر 🥀جمعہ مبارک ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ ہماری بختـــــــــ وری ہے کہ درود پڑھتے ہیں 🌙🤎

الســـلام علیکم🌻 صبح بخیر 🥀جمعہ مبارک
ہر ایک دل کو میسر کہاں ہے عشقِ نبیﷺ
ہماری بختـــــــــ وری ہے کہ درود پڑھتے ہیں

    🌙🤎
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

😭"میرے والد رات کو بھٹے پر مزدوری کرتے" مدرسے کا پوزیشن ہولڈر بچہ اپنے والد کی مشقتوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑا😭😭 #focusmedia #MatricResult

عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم صبح بخیر☀ 🌝⏰ مصطفـیٰ مجتبـیٰ خاتم الانبیاء ہو ہزاروں درود و سـلام آپ پـر شان رب العلـی صورت حـق نما ہـو ہـزاروں درود و سـلام آپﷺ پـر...!!

عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

محبتوں کا شہر ❤ یا اللہ جو بندہ بھی اس پوسٹ کو آگے شئیر کرے اسکو زیارت نصیب فرما🙏

محبتوں کا شہر ❤
یا اللہ جو بندہ بھی اس پوسٹ کو آگے شئیر کرے اسکو زیارت نصیب فرما🙏
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب مالٹے اور انگور کھاتا ہے اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر پکوڑے اور سموسے کھاتے ہیں بس یہی زندگی کا چکر ہے 😂🤣😝🤪.

آدمی پھل چھوڑ کر پکوڑے سموسے کھاتا ہے پھر بیمار پڑ کر ہسپتال جاتا ہے- ہسپتال کے بستر پر وہ رشتہ داروں کے لائے ہوئے سیب مالٹے اور انگور کھاتا ہے 
اور رشتہ دار خود ہسپتال کے باہر بیٹھ کر پکوڑے اور سموسے کھاتے ہیں بس یہی زندگی کا چکر ہے 😂🤣😝🤪.
عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

فائیو سٹار ہوٹلوں کو شراب رکھنے کی اجازت اور مساجد کو گرانا شرم تم کو مگر آتی نہیں

عاتکہ جمیعتی🥀🇵🇰 (@dewani_jui) 's Twitter Profile Photo

بونیر کے تباہ شدہ گاؤں میں معجزاتی طور پر مسجد تباہی سے بچ گئی مسجد سیلابی ریلے کے راستے میں تھی لیکن اس کی عمارت کو کوئی بڑانقصان نہیں پہنچا #Flood #Buner

بونیر کے تباہ شدہ گاؤں میں معجزاتی طور پر مسجد  تباہی سے بچ گئی
مسجد  سیلابی ریلے کے راستے میں تھی لیکن اس کی عمارت کو کوئی بڑانقصان نہیں پہنچا  
#Flood #Buner