devil 😈 (@dev007il) 's Twitter Profile
devil 😈

@dev007il

A public service message 🚷

اٹیٹیوڈ اتنا ہی رکھیں جو شکل کہ ساتھ میچ ہو جائے

ID: 1930483259030245376

calendar_today05-06-2025 04:34:45

1,1K Tweet

42 Followers

40 Following

Fawad Official 💯 (@fawadha78250943) 's Twitter Profile Photo

تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو_❤ وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا_🥀💞

تیری آنکھوں کی سہولت میسر ہو جس کو_❤
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا_🥀💞
Komal Baloch🇵🇰 (@1baloch_zadiii) 's Twitter Profile Photo

درویش طبیعت مُجھے ورثے میں مِلی ہے میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا کُچھ نہیں کہتا اے نیک منش مِیری نہیں فکر کر اپنی اُجڑے ہوئے لوگوں کو خُدا کُچھ نہیں کہتا.. Arshad Sharif #بلوچ_زادی

MAHIR🐋FAREED🇵🇰 (@mahir_fareed) 's Twitter Profile Photo

" یہ دنیا عجیب جگہ ہے ، یہاں چہرے بدلتے ہیں ، لہجے بدلتے ہیں ، اور سب سے زیادہ لوگ بدلتے ہیں ، یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں ، سچ سے زیادہ جھوٹ پر ،محبت سے زیادہ مفاد پر ،اور خلوص سے زیادہ دھوکے پر ! MAHIR🐋FAREED 🇵🇰 #MAHIRFAREED

" یہ دنیا عجیب جگہ ہے ، یہاں چہرے بدلتے ہیں ، لہجے بدلتے ہیں ، اور سب سے زیادہ لوگ بدلتے ہیں ، یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں ، سچ سے زیادہ جھوٹ پر ،محبت سے زیادہ مفاد پر ،اور خلوص سے زیادہ دھوکے پر !
<a href="/mahir_fareed/">MAHIR🐋FAREED 🇵🇰</a> #MAHIRFAREED
AngeliButt (@angelibutt01) 's Twitter Profile Photo

Global Sumud Flotilla Going to carry a hope to Gaza's Children. May "ALLAH" endow success ... Just need to alive conscience with to being human to care for Palestine . #Al_Aqsa #GlobalSumudFlotilla #GazaGenocide #FreePalestine

ꪀꪖ𝓲ꪀꪖ (@nainaalihader76) 's Twitter Profile Photo

تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی...... تیرے ہونے نے بتایا___کہ نظر آتا ہے ......

تیری خوشبو نے مری آنکھ کو بینائی دی......
تیرے ہونے نے بتایا___کہ نظر آتا ہے ......
5911🖤 (@m_a_n_i0) 's Twitter Profile Photo

یہ سستے چندے والے مولویوں کے بھاشن مجھے بھی بہت یاد۔۔ مسئلہ یہ ہے۔۔ اللہ پاک نے کہا ہے دل سے معافی مانگو مطلب ایک گناہ کی معافی کے بعد دوبارہ گناہ نا ہو۔۔ یہ نہی کہا ادھر معافی مانگو ادھر پھر زنا کرو۔۔ ایسے معافی نہی ملنی ۔۔ انی دیو۔۔ کیو اپنی تے لوکاں آخرت خراب کردے او

پــرنــدے (@parinday_) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ہم لوگ محبت کی زباں بولتے ہیں ہم نہ بولیں تو پرندے بھی کہاں بولتے ہیں

یہ جو ہم لوگ محبت کی زباں بولتے ہیں
ہم نہ بولیں تو پرندے بھی کہاں بولتے ہیں
𝙵𝙰𝙷𝙰𝙳 𝙺𝙷𝙰𝙽 (@fahad7khan) 's Twitter Profile Photo

زہرِ قاتل ہے آبگینوں میں سانپ پلتے ہیں آستینوں میں چند قطرے ہیں خُونِ سائل کے اب شہنشاہ کے خزینوں میں خیر ہو آسماں سِتاروں کی جگمگاتے ہیں داغ سینوں میں انقلابِ حیات کیا کہیے آدمی ڈھل گئے مشینوں میں میرے نغموں کا جی نہیں لگتا ماہ پاروں میں‘ مہ جبینوں

devil 😈 (@dev007il) 's Twitter Profile Photo

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی دل کو دل ہی رکھا ہے بازار نہیں بننے دیا ..🧌

ایرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی
دل کو دل ہی رکھا ہے بازار نہیں بننے دیا ..🧌