Aryan Khan (@deevan_e_ghalib) 's Twitter Profile
Aryan Khan

@deevan_e_ghalib

Patience Is Power ☠️

عاشقی میں اگر وفا کی شرط نہ ہو تو مجھ سے اچھا عاشق کوئی نہیں...!

🚬☠️

ID: 1662761546802507779

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100012414187735&mibextid=ZbWKwL calendar_today28-05-2023 10:04:00

758 Tweet

255 Followers

2,2K Following

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت، "كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ "

نجمہ قمر (@najma259) 's Twitter Profile Photo

".لا تخبر أمك بما يحزنك ، لأنها ستحزن أضعاف حزنك ." 🖤 "اپنی ماں کو مت بتائیں کہ آپ کو کس چیز سے دکھ ہوا ہے، کیونکہ وہ آپ سے دگنی دُکھی ہو گی۔

".لا تخبر أمك بما يحزنك ، لأنها ستحزن أضعاف حزنك ." 🖤

"اپنی ماں کو مت بتائیں کہ آپ کو کس چیز سے دکھ ہوا ہے، کیونکہ وہ آپ سے دگنی دُکھی ہو گی۔
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 (@kyfiat_e_zindgi) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ کی قسمت میں پانی کا ایک قطرہ لکھا ہے تو سمندر کے کنارے پر بیٹھ کر بھی آپ صرف ایک قطرہ ہی پی سکیں گے

اگر آپ کی قسمت میں پانی کا ایک قطرہ لکھا ہے تو سمندر کے کنارے پر بیٹھ کر بھی آپ صرف ایک قطرہ ہی پی سکیں گے
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁 (@sana__110) 's Twitter Profile Photo

"مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے".۔۔!! 🤍💯

"مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے".۔۔!!
🤍💯
عام آدمی (@mango_peopel) 's Twitter Profile Photo

دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلیں چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔

دو چیزیں اپنے اندر پیدا کرلیں
 چپ رہنا اور معاف کرنا کیونکہ چپ رہنے سے بڑا کوئی جواب نہیں
 اور معاف کر دینے سے بڑا کوئی انتقام نہیں۔
روحِ مَـــن (@mehershub00) 's Twitter Profile Photo

"ایک خاموش آدمی یا تو اپنی کامیابی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے یا خوفناک تکلیف میں ہے۔" "

"ایک خاموش آدمی یا تو اپنی کامیابی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے یا خوفناک تکلیف میں ہے۔" "
شائن سٹائن (@shine__stine) 's Twitter Profile Photo

ایک چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا ڈاکٹر نے پوچھا آپ نے جس شخص کو آنکھیں عطیہ کی ہیں اسکے لئے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟ چرسی: بس اسے بولنا یہ چرسی کی آنکھیں ہیں سگریٹ کے دو سوٹے لگانے کے بعد ہی کھلتی ہیں ____ بھارت کا جنگ کے تین ماہ بعد پاکستان کے چھ جہاز گرانے کا دعوہ۔

ایک چرسی نے آنکھوں کا عطیہ دیا
ڈاکٹر نے پوچھا آپ نے جس شخص کو آنکھیں عطیہ کی ہیں اسکے لئے کوئی پیغام دینا چاہیں گے؟

چرسی: بس اسے بولنا یہ چرسی کی آنکھیں ہیں سگریٹ کے دو سوٹے لگانے کے بعد ہی کھلتی ہیں
____

بھارت کا جنگ کے تین ماہ بعد پاکستان کے چھ جہاز گرانے کا دعوہ۔
شائن سٹائن (@shine__stine) 's Twitter Profile Photo

جیل میں لیٹرین صفائی کے تنازعے پر خان صاحب کا ساتھی قیدیوں کا بائیکاٹ۔ خان صاحب کہا کہنا ہیکہ لیٹرین تو میں اکیلے صاف کرونگا۔ ڈٹ کے کھڑا ہے۔

Urdu Novels (@urdunovels) 's Twitter Profile Photo

گستاخی معاف ہو تو اک بات کہوں دل کی؟ رفتہ رفتہ ہی سہی کوشش تو کرو میرا ہونے کی .... ❤️

گستاخی معاف ہو تو اک بات کہوں دل کی؟
رفتہ رفتہ ہی سہی کوشش تو کرو میرا ہونے کی .... ❤️