
Golden_Bull
@zoya_phd
PHD
ID: 1954231783181979648
09-08-2025 17:22:58
118 Tweet
41 Followers
261 Following


یہ لاکھوں کی آبادی والے نیوکراچی کی سب سے بڑی شاہراہ ہے جس پر مشہور زمانہ ڈبلیو گیارہ بھی چلتی ہے برسوں سے یہ سڑک اسی حالت میں ہے شاہراہ فیصل سے فرصت ملے تو اس جگہ پر بھی ایک وزٹ کر کے پاکستانی عوام کو اپنی کارکردگی کی ویڈیو دکھا دیں Murtaza Wahab Siddiqui Aseefa B Zardari BilawalBhuttoZardari












