Yusra Rashad (@yusra_rashad) 's Twitter Profile
Yusra Rashad

@yusra_rashad

Jab kamyaab ho Jaoungi toh sabse pehle ,aapno sa apnapan kharidungi!
(Sab bikta Hain, sab kharidungi )

(my life hazrat muhammad rules🥰)

ID: 1952846980821954560

calendar_today05-08-2025 21:39:57

220 Tweet

142 Followers

119 Following

❤ ḶuƣmȺᾗ ❣️ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ (@its__nadan) 's Twitter Profile Photo

*السلام علیکم!* اگر آپ *اسلام، پاکستان* اور *عمران خان* کے دفاع میں آواز بلند کرنا چاہتے ہیں تو Wolves of Kaptan آپ کو ٹوئٹر پر ایک منظم، بااعتماد اور مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔ ہمارا مقصد جھوٹے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینا ہے — *دلیل، ڈسپلن اور یکجہتی* کے ساتھ۔

*السلام علیکم!*
اگر آپ *اسلام، پاکستان* اور *عمران خان* کے دفاع میں آواز بلند کرنا چاہتے ہیں تو
Wolves of Kaptan آپ کو ٹوئٹر پر ایک منظم، بااعتماد اور مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرتی ہے۔

ہمارا مقصد جھوٹے پروپیگنڈے کا منہ توڑ جواب دینا ہے — *دلیل، ڈسپلن اور یکجہتی* کے ساتھ۔
🌱محبت لامکاں🌱𝑷𝒓ͥ𝒐𝒎ͣ𝒆ͫ𝒕𝒉𝒆𝒖𝒔 (@soft_heart9) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستان میں ہو رہے ظلم کے خلاف پوری دنیا کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں، اور اس کا آغاز ہم اپنے قائد کی رہائی کا مطالبہ کر کے کر رہے ہیں۔ #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان !

ہم پاکستان میں ہو رہے ظلم کے خلاف پوری دنیا کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں، اور اس کا آغاز ہم اپنے قائد کی رہائی کا مطالبہ کر کے کر رہے ہیں۔
#راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان !
Aabir Baloch (@aabirbaloc72816) 's Twitter Profile Photo

فلمیں ہمیشہ حقیقت نہیں ہوتیں، جیسے *گھاتک* میں دکھایا گیا کہ ایک شخص اکیلا مافیا سے ٹکرا جاتا ہے—اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا۔ حقیقت میں عمران خان اکیلا مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے۔ #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Aabir Baloch Keyboard Warriors of Imran Khan

فلمیں ہمیشہ حقیقت نہیں ہوتیں، جیسے *گھاتک* میں دکھایا گیا کہ ایک شخص اکیلا مافیا سے ٹکرا جاتا ہے—اصل زندگی میں ایسا نہیں ہوتا۔
حقیقت میں عمران خان اکیلا مافیا کے خلاف لڑ رہا ہے۔
#شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Aabir Baloch
Keyboard Warriors of Imran Khan
Fami Khan Tweets⚡ (@femikhan02) 's Twitter Profile Photo

الفاظ اور باتیں وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاتی ہیں، مگر احساسات ہمیشہ دل میں نقش رہتے ہیں۔ محبت، عزت اور نرمی سے دیا گیا رویہ انسان کو ہمیشہ یاد رہتا ہے۔❣️ #village #Swat

Ali Rajpoot (@saimali7_) 's Twitter Profile Photo

تمہاری عزتِ نفس تمہاری دوسری روح ہے، اس کی حفاظت کرو تاکہ تمہیں دو بار مرنا نہ پڑے

تمہاری عزتِ نفس تمہاری دوسری روح ہے، اس کی حفاظت کرو تاکہ تمہیں دو بار مرنا نہ پڑے
Sheikh Shahzad Ahmed (@shahzad618) 's Twitter Profile Photo

افسوس پاکستان میں ہیروز کے ساتھ کبھی اچھا سلوک نہیں ہوا #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد #راہ_حق_کا_مجاہد_عمران_خان #ناقابل_شکست_عمران_خاندان

𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح الخیر 🌹🥀 دل سے شکریہ ان تمام دوستوں کا جنہوں نے میرے جنم دن پر نیک خواہشات کا اظہار کیا اور بالخصوص ان کا جن کا سب سے زیادہ انتظار تھا اور اداس کر کے سرپرائز کیا 💕❣️ ◤Aisђ*kђαŇ◢🖤 𝓌𝒶𝓇𝒹𝓪𝓱 Shumaila Mubeen official 🇵🇰 آئینہ حیدر 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ کلثوم ❤

Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

مشکل ترین حالات میں بھی بیانیہ کی جنگ لڑنے والے ان سوشل میڈیا وارئیرز کو ضرور فالو کریں۔ Guaranteed FB.. اگر آپ میں سے بھی کوئی ہماری ٹیم Team Pakistan Power کا حصہ بننا چاہتا ہے تو کمنٹ میں "Yes" لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی۔ ⁦Shumaila Mubeen official 🇵🇰⁩ ⁦Ch Haseeb

مشکل ترین حالات میں بھی بیانیہ کی جنگ لڑنے والے ان سوشل میڈیا وارئیرز کو ضرور فالو کریں۔
Guaranteed FB..
اگر آپ میں سے بھی کوئی ہماری ٹیم Team Pakistan Power کا حصہ بننا چاہتا ہے تو کمنٹ میں "Yes" لکھیں۔ ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی۔

⁦Shumaila Mubeen official 🇵🇰⁩
⁦Ch Haseeb
Ali Rajpoot (@saimali7_) 's Twitter Profile Photo

ASSALAM_U_ALAIKUM Good Morning Everyone 🌞 Life is full of unexpected twists, but most things happen for a reason, a lesson. ♥️

ASSALAM_U_ALAIKUM

Good Morning Everyone 🌞

Life is full of unexpected twists, but most things happen for a reason, a lesson. ♥️
Sheikh Shahzad Ahmed (@shahzad618) 's Twitter Profile Photo

ہرمیت سنگھ جیسے سچے اور بہادر صحافی کو نوکری سے نکال دینا آزادیِ صحافت پر کاری وار ہے۔ سچ لکھنے اور بولنے والوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ عوام کی طاقت ہر ظلم کو مات دے گی ہر محب وطن پاکستانی اس مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہے! Harmeet Singh #Harmeetsingh

ہرمیت سنگھ جیسے سچے اور بہادر صحافی کو نوکری سے نکال دینا آزادیِ صحافت پر کاری وار ہے۔
سچ لکھنے اور بولنے والوں کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔
عوام کی طاقت ہر ظلم کو مات دے گی
ہر محب وطن پاکستانی اس مشکل وقت میں آپ کے ساتھ ہے!
Harmeet Singh
#Harmeetsingh
Ashley (@merepakistani_o) 's Twitter Profile Photo

📌 Key Points from Imran Khan’s Jail Conversation (26 Aug 2025) #معافی_تم_مانگو #شوکت_خانم_کی_اولاد_زندہ_باد 🟦 Governance & Consultation •Ali Amin Gandapur should seek Supreme Court approval for a meeting. •Must brief on governance, law & order, and provincial matters.