ملنگ (@yasirej47) 's Twitter Profile
ملنگ

@yasirej47

میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو
میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا

ID: 1591355526876651520

calendar_today12-11-2022 09:01:59

57,57K Tweet

843 Followers

887 Following

Laraib Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@40laraib) 's Twitter Profile Photo

اللہ رب العزت تیرا شکر تو نے لاج رکھی۔ میں نے عرض کیا تھا کہ پہلی مرتبہ آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ آج 27 ویں ترمیم میں چھپے خوف نے اس بات کی تصدیق کر دی عمران ریاض #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

اللہ رب العزت تیرا شکر تو نے لاج رکھی۔ میں نے عرض کیا تھا کہ پہلی مرتبہ آپکو ٹکر کے لوگ ملے ہیں۔ آج 27 ویں ترمیم میں چھپے خوف نے اس بات کی تصدیق کر دی
عمران ریاض
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

5 اکتوبر احتجاج میں کچھ اس طرح مزاحمت ہوا تھا، نوجوان ڈٹ کر کھڑے تھے 🔥 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

🕊🥀MUNK804🥀🕊ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mehro804) 's Twitter Profile Photo

مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے سے مینو بوٹ دکھا میرا موڈ بنے تک کا سفر کوٹھے دی کنجری نئی میں سائیاں دی کنجری آں 💃💃💃#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

مینو نوٹ وکھا میرا موڈ بنے سے
مینو بوٹ دکھا میرا موڈ بنے
تک کا سفر
کوٹھے دی کنجری نئی میں سائیاں دی کنجری آں 💃💃💃#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
amna usman iPian (@amnausman38) 's Twitter Profile Photo

یزیدِ وقت کے سامنے بھی تو حسین کی طرح سربلند رہا نہ اصولوں کا سودا کیا، نہ حق سے پھرے تیرا نام عدالت کی صبح میں اجالا رہا Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

یزیدِ وقت کے سامنے بھی
تو حسین کی طرح سربلند رہا
نہ اصولوں کا سودا کیا، نہ حق سے پھرے
تیرا نام عدالت کی صبح میں اجالا رہا

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
Eram Anwar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@erumanwer554917) 's Twitter Profile Photo

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے آپ نے غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر عدالتوں سے لے کر گلیوں تک پورا نظام تباہ کردیا، لیکن پاکستان کی یوتھ نے آپ کی کایہ ہی پلٹ دی اور عمران خان جیت گیا، محمود خان اچکزئ

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے آپ نے غیر جمہوری قوتوں کے ساتھ مل کر عدالتوں سے لے کر گلیوں تک پورا نظام تباہ کردیا،

لیکن پاکستان کی یوتھ نے آپ کی کایہ ہی پلٹ دی اور عمران خان جیت گیا، محمود خان اچکزئ
Mir Murtaza PTI (@mirmurtazapti) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی عوام عمران خان پاکستان کی ازادی اور اپ کی حق اور حقوق کے لیے دو سال سے جیل میں ہیں اب اپ بھی نکلیں عمران خان کی خاطر پاکستان کی خاطر اور اپنے بچوں کی مستقبل. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

پاکستانی عوام عمران خان پاکستان کی ازادی اور اپ کی حق اور حقوق کے لیے دو سال سے جیل میں ہیں اب اپ بھی نکلیں عمران خان کی خاطر پاکستان کی خاطر اور اپنے بچوں کی مستقبل.                                                    Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

ہم ایک قوم ہو کر ان ذہنی مریضوں کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا ورنہ یہ فوج اور ملک دونوں کا بیڑا غرق کر کے چھوڑیں گے. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

ہم ایک قوم ہو کر ان ذہنی مریضوں کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا ورنہ یہ فوج اور ملک دونوں کا بیڑا غرق کر کے چھوڑیں گے.                                                Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑰𝒓𝒔𝒉𝒂𝒅 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kwrpti) 's Twitter Profile Photo

The establishment targets Khan because he refuses to bow to corruption and oppression. Every attempt to imprison him strengthens the people’s resolve to demand his immediate release. Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

The establishment targets Khan because he refuses to bow to corruption and oppression. Every attempt to imprison him strengthens the people’s resolve to demand his immediate release.
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

جس آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا وہ آئین ہی باقی نہ رہا ۔ جسٹس اطہر من اللہ #مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

جس آئین کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا وہ آئین ہی باقی نہ رہا ۔

جسٹس اطہر من اللہ

#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿