Samina Kauser Swl (@skpmln) 's Twitter Profile
Samina Kauser Swl

@skpmln

ID: 1482431909653327876

linkhttp://www.pmln.org calendar_today15-01-2022 19:18:16

155,155K Tweet

50,50K Followers

42,42K Following

Samina Kauser Swl (@skpmln) 's Twitter Profile Photo

معروف ماڈل،اداکارہ حمیرا اصغر کی لا ش کراچی کے فلیٹ سے برآمد ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق یہ لا ش 1 مہینہ پرانی ہے سوال یہ کہ کیا کسی نے 1 مہینہ حمیرا سے رابطہ نہیں کیا ؟؟؟ پولیس نے دروازہ توڑ کر لاش برآمد کی. یہ کیسے ہوا تفتیش ہو رہی ہے